Daily Archives

July 15, 2025

کمشنر کوئٹہ ڈویژن شاہزیب خان ایک روزہ دورے پر قلعہ عبداللہ پہنچ گئے

قلعہ عبداللہ 15جولائی۔کمشنر کوئٹہ ڈویژن شاہزیب خان ایک روزہ دورے پر قلعہ عبداللہ پہنچ گئے کے ہمراہ ڈائریکٹر ڈوپلیمنٹ کوئٹہ ڈویژن ظہور احمد بھی موجود تھے۔انہوں نے ڈپٹی کمشنر آفس میں ترقیاتی منصوبوں اور دیگر معاملات کے بارے میں اجلاس کی صدارت…

وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان اورصوبائی وزیر میر علی حسن زہری کے حلقہ انتخاب میں حب اسپیشل اکنامک…

کوئٹہ 15جولائی :۔وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان اورصوبائی وزیر میر علی حسن زہری کے حلقہ انتخاب میں حب اسپیشل اکنامک زون منصوبے پر تیزی سے کام جاری ہے وفاقی حکومت کے تعاون سے تین ارب کی لاگت کا منصوبہ صنعتی ترقی کی جانب سے اہم پیشرفت ہے وزارت…

ایران عراق کے مقدس مقامات کی زیارات کا نیا مربوط نظام لا رہے ہیں ؛  سردار محمد یوسف

اسلام آباد: 15 جولائی، 2025 ایران، عراق کے مقدس مقامات کی زیارات کا نیا مربوط نظام لا رہے ہیں ۔ پرانا نظام جلد ختم ہو جائے گا ۔  خواہش مند کمپنیاں وزارت کے ساتھ فوری رجسٹرڈ ہوں ۔ یہ بات وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف نے ایک پریس…

صدر پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر چوہدری محمد یاسین نے کہا ہے پاکستان کو اس وقت معاشی مشکلات اور…

اسلام آباد()صدر پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر چوہدری محمد یاسین نے کہا ہے پاکستان کو اس وقت معاشی مشکلات اور دہشت گردی کا سامنا ہے لیکن ہماری افواج پاکستان بہت بہادری سے دفاع کر رہی ہیں اور بہادر سپوت اپنی جانوں کے نظرانے دیکر ہمارے مستقبل…

آزادی اور غلامی میں فرق  دیکھنا ہے تو مقبوضہ کشمیر کو دیکھیں پیر محمد مظہر سعید شاہ

اسلام آباد( پی آئی ڈی) 15 جولائی 2025 وزیر اطلاعات آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر پیر محمد مظہر سعید شاہ نے کہا ہے کہ آزادی اور غلامی میں فرق  دیکھنا ہے تو مقبوضہ کشمیر کو دیکھیں جہاں کا وزیراعلٰی اپنی حکومت ہونے کے باوجود اپنی مرضی سے شہداء…

برطانوی سماجی تنظیم انٹرنیشنل ایمرجنسی ٹیم یوکے کی طرف سے ریسکیو 1122آزادکشمیر کوجدید نوعیت کے 4عدد…

میرپور (پی آئی ڈی)15جولائی 2025 برطانوی سماجی تنظیم انٹرنیشنل ایمرجنسی ٹیم یوکے کی طرف سے ریسکیو 1122آزادکشمیر کوجدید نوعیت کے 4عدد ریسکیو موٹر بائیک حوالے کیے جن میں جدید ہیلتھ سروسز کے آلات اور ادویات شامل ہیں جو کسی بھی ناگہانی صورتحال…

وزیر توانائی آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر چوہدری ارشد حسین کا مخالفین کو بڑا سرپرائز، مسلم لیگ ن…

وزیر توانائی آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر چوہدری ارشد حسین کا مخالفین کو بڑا سرپرائز، مسلم لیگ ن کھڑی شریف کو زبردست جھٹکا، وزیر توانائی آزاد کشمیر چوہدری ارشد حسین اور نوجوان لیڈر فرزند کشمیر چوہدری صہیب ارشد کی مقبولیت میں دن بدن…

آزاد کشمیر کے وزیر امور منگلا ڈیم و منگلا ڈیم ہاؤسنگ اتھارٹی چوہدری قاسم مجید کاحلقہ ایل اے ٹو…

آزاد کشمیر کے وزیر امور منگلا ڈیم و منگلا ڈیم ہاؤسنگ اتھارٹی چوہدری قاسم مجید کاحلقہ ایل اے ٹو چکسواری اسلام گڑھ کی یونین کونسل سہارکے موضع مواہ کا دورہ۔اس موقع پر چوہدری الیاس، چوہدری ذوالفقار، چوہدری اسامہ الیاس، چوہدری ماسڑ رشید، چوہدری…

الیکشن کمیشن آف پاکستان کے جاری کردہ شیڈول کے مطابق بلوچستان میں (ضلع کوئٹہ کے علاوہ )لوکل کونسلز…

مورخہ: 15 جولائی 2025 کوئٹہ الیکشن کمیشن آف پاکستان کے جاری کردہ شیڈول کے مطابق بلوچستان میں (ضلع کوئٹہ کے علاوہ )لوکل کونسلز کی مخصوص نشستوں پر پولنگ 3 اگست 2025 کو ہوگی۔ اس سلسلے میں ریٹرننگ آفیسرزنے ضمنی انتخابات کے لیے امیدواروں کو…

پی پی ایچ آئی مستونگ کے ڈی ایس ایم ریاض مینگل کا تبادلہ منسوخ کیا جاۓ ، ریاض مینگل کی ڈسٹرکٹ مستونگ…

مسونگ () آپ کی توجہ ایک اہم مسئلے کی جانب دلانا چاہتے ہیں۔ پی پی ایچ ائی مستونگ کے ڈی ایس ایم جناب ریاض مینگل کی تبادلے کی کوششوں کا معاملہ عوامی حلقوں میں تشویش کی لہر پیدا کر رہا ہے۔ ریاض مینگل نے ہمیشہ اپنی ذمہ داریوں کو انتہائی محنت اور…