پاکستانتازہ ترین

آزاد کشمیر کے وزیر امور منگلا ڈیم و منگلا ڈیم ہاؤسنگ اتھارٹی چوہدری قاسم مجید کاحلقہ ایل اے ٹو چکسواری اسلام گڑھ کی یونین کونسل سہارکے موضع مواہ کا دورہ

آزاد کشمیر کے وزیر امور منگلا ڈیم و منگلا ڈیم ہاؤسنگ اتھارٹی چوہدری قاسم مجید کاحلقہ ایل اے ٹو چکسواری اسلام گڑھ کی یونین کونسل سہارکے موضع مواہ کا دورہ۔اس موقع پر چوہدری الیاس، چوہدری ذوالفقار، چوہدری اسامہ الیاس، چوہدری ماسڑ رشید، چوہدری محمد ناظم، چوہدری ناظر حسین، چوہدری ارباز، علی احسن، قیصر علی، فیصل محمود، اعجاز احمد ٹھیکیدار  شہباز علی چوہدری محمد فاروق،باسط علی اپنے خاندان سمیت تحریک انصاف کو چھوڑ کر پاکستان پیپلزپارٹی میں شامل ہوگے۔

اس موقع پر وزیر حکومت چوہدری قاسم مجید نے نئے شامل ہونے والے لوگوں کو خوش آمدید کہا اور کہا کہ آج آپ واپس اپنے گھر آگے ہیں۔اس موقع پر ممبر سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی قاضی محمود احمد، کونسلر چوہدری طالب حسین، چوہدری منشی تاج، چوہدری غلام فرید، چوہدری منشا تاج، چوہدری عامررشید، چوہدری حنیف،چوہدری عارف، چوہدری یاسر عدالت بھی موجود تھے۔

Related Articles

Back to top button