بلوچستان

الیکشن کمیشن آف پاکستان کے جاری کردہ شیڈول کے مطابق بلوچستان میں (ضلع کوئٹہ کے علاوہ )لوکل کونسلز کی مخصوص نشستوں پر پولنگ 3 اگست 2025 کو ہوگی

مورخہ: 15 جولائی 2025
کوئٹہ
الیکشن کمیشن آف پاکستان کے جاری کردہ شیڈول کے مطابق بلوچستان میں (ضلع کوئٹہ کے علاوہ )لوکل کونسلز کی مخصوص نشستوں پر پولنگ 3 اگست 2025 کو ہوگی۔ اس سلسلے میں ریٹرننگ آفیسرزنے ضمنی انتخابات کے لیے امیدواروں کو انتخابی نشانات الاٹ کر کے ان کی حتمی فہرست شائع کر دی ہے۔

Related Articles

Back to top button