Daily Archives

July 19, 2025

پاکستان کشمیری عوام کی حقِ خودارادیت کے حصول تک اخلاقی، سیاسی اور سفارتی حمایت کرتا رہے گا، وفاقی…

پشاور۔ 19 جولائی :وفاقی وزیر برائے امور کشمیر، گلگت بلتستان و سیفران انجینئر امیر مقام نے کہا ہے کہ پاکستان کشمیری عوام کی حقِ خودارادیت کے حصول تک اخلاقی، سیاسی اور سفارتی حمایت کرتا رہے گا۔ یومِ الحاقِ پاکستان کے موقع پر خصوصی پیغام میں…

وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات عطااللہ تارڑ اور ان کی والدہ ساجدہ فاروق تارڑ کی سینئر اینکرپرسن مہربخاری…

لاہور۔19جولائی  :وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات عطاءاللہ تارڑ اور ان کی والدہ ساجدہ فاروق تارڑ سینئر اینکر پرسن مہر بخاری کی رہائش گاہ پر گئے اوران کی والدہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور تعزیت کا اظہار کیا۔ ہفتہ کووفاقی وزیر اطلاعات ونشریات اور ان…

وفاقی وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ اور وزیر داخلہ محسن نقوی کے درمیان ملاقات

اسلام آباد۔19جولائی  :وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاءاللہ تارڑ اور وزیر داخلہ محسن نقوی کے درمیان اہم ملاقات ہوئی جس میں باہمی دلچسپی کے امور، امن و امان کی مجموعی صورتحال اور میڈیا کے مثبت کردار کے حوالے سے تفصیلی تبادلہ خیال ہوا۔ ہفتے کو…

وزیراعظم محمد شہباز شریف کا ھنگو میں سیکیورٹی آپریشن میں 9 خارجیوں کو ہلاک کرنے پر پولیس فورسز کو…

وزیراعظم محمد شہباز شریف کا ھنگو میں سیکیورٹی آپریشن میں 9 خارجیوں کو ہلاک کرنے پر پولیس فورسز کو خراج تحسین وزیراعظم کی آپریشن میں زخمی ہونے والے ڈی پی او محمد خالد کی جلد صحت یابی کی دعا محمد خالد جیسے نڈر افسران کی قیادت میں پولیس اور…

وزیراعظم محمد شہباز شریف کی محمد آصف کو ورلڈ ماسڑز سنوکر چیمپئن شپ اور حسنین اختر کو ورلڈ انڈر 17…

اسلام آباد۔19جولائی :وزیراعظم محمد شہباز شریف نے محمد آصف کو ورلڈ ماسڑز سنوکر چیمپئن شپ اور حسنین اختر کو ورلڈ انڈر 17 سنوکر چیمپئن جیتنے پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ پاکستانی سنوکر پلیئرز پوری دنیا میں اپنا لوہا منوا رہے ہیں۔ہفتہ کو وزیر…

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی پاک فضائیہ کو برطانیہ میں منعقدہ رائل انٹرنیشنل ایئر ٹیٹو ائیر شو میں…

اسلام آباد۔19جولائی ():وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے پاک فضائیہ کو برطانیہ میں منعقدہ رائل انٹرنیشنل ایئر ٹیٹو  ائیر شو میں ایوارڈز جیتنے پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاک فضائیہ کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کی اکیسویں صدی کی سب سے بڑی اور طویل…

وزیراعظم محمد شہباز شریف سے پاکستانی کنٹینٹ کریٹر طلحہ احمدکی ملاقات

اسلام آباد۔19جولائی  :وزیراعظم محمد شہباز شریف سے ہفتہ کے روز نوجوان اور باصلاحیت ڈیجیٹل کنٹینٹ کریٹر طلحہ احمد نے ملاقات کی، جس میں وزیراعظم نے ان کی تخلیقی صلاحیتوں اور ڈیجیٹل پلیٹ فارمز پر کامیابی کو سراہا۔ وزیراعظم آفس کے میڈیا وِنگ سے…

صدر مملکت آصف علی زرداری کی پاک فضائیہ کو رائل انٹرنیشنل ایئر ٹیٹو شو میں ایوارڈ جیتنے پر مبارکباد

صدر مملکت آصف علی زرداری کی پاک فضائیہ کو رائل انٹرنیشنل ایئر ٹیٹو شو میں ایوارڈ جیتنے پر مبارکباد پاک فضائیہ نے عالمی سطح پر ملک کا نام روشن کیا، صدر مملکت جے ایف 17 تھنڈر اور سی 130 ہرکولیس کی کارکردگی قابل تحسین ہے، صدر مملکت صدر مملکت…

صدر مملکت کی انڈر-16 والی بال ٹیم کو ایشین چیمپئن شپ میں ایران کے خلاف فتح پر مبارکباد

صدر مملکت کی انڈر-16 والی بال ٹیم کو ایشین چیمپئن شپ میں ایران کے خلاف فتح پر مبارکباد نوجوان کھلاڑیوں نے مہارت اور جذبے سے قوم کا سر فخر سے بلند کیا — صدر زرداری کامیابی ٹیم ورک، نظم و ضبط اور کوچز کی محنت کا نتیجہ ہے — صدر مملکت مجھے…

گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کا دہشتگردوں کے خلاف کامیاب آپریشن پر پولیس کو خراج تحسین

ہنگو میں دہشتگردوں کے خلاف پولیس اور ٹل اسکاوٹس کا آپریشن گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کا دہشتگردوں کے خلاف کامیاب آپریشن پر پولیس کو خراج تحسین گورنر کا آپریشن میں ڈی پی او ہنگو خالد خان، ایس ایچ او نبی خان اور دیگر زخمیوں کی جلد صحت…