صوبائی وزیر تعلیم بلوچستان راحیلہ حمید خان درانی نے ماؤنٹین ویو آئی ٹی پارک کا دورہ کیا
کوئٹہ: صوبائی وزیر تعلیم بلوچستان راحیلہ حمید خان درانی نے ماؤنٹین ویو آئی ٹی پارک کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے خواتین کے لیے مخصوص انٹرپینیور سپیس کا افتتاح کیا اور آئی ٹی پارک کی کاوشوں کو سراہا۔ انہوں نے اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے…
