وزیراعظم محمد شہباز شریف کا ھنگو میں سیکیورٹی آپریشن میں 9 خارجیوں کو ہلاک کرنے پر پولیس فورسز کو خراج تحسین

18

وزیراعظم محمد شہباز شریف کا ھنگو میں سیکیورٹی آپریشن میں 9 خارجیوں کو ہلاک کرنے پر پولیس فورسز کو خراج تحسین

وزیراعظم کی آپریشن میں زخمی ہونے والے ڈی پی او محمد خالد کی جلد صحت یابی کی دعا

محمد خالد جیسے نڈر افسران کی قیادت میں پولیس اور سیکیورٹی فورسز مل کر ملک سے دہشتگردی کا مکمل سدباب کریں گی، وزیراعظم

حکومت اور سیکیورٹی فورسز ملک سے دہشتگردی کے مکمل خاتمے کے لیے پر عزم ہیں، وزیراعظم

Comments are closed.