صدر مملکت آصف علی زرداری کی پاک فضائیہ کو رائل انٹرنیشنل ایئر ٹیٹو شو میں ایوارڈ جیتنے پر مبارکباد
صدر مملکت آصف علی زرداری کی پاک فضائیہ کو رائل انٹرنیشنل ایئر ٹیٹو شو میں ایوارڈ جیتنے پر مبارکباد
پاک فضائیہ نے عالمی سطح پر ملک کا نام روشن کیا، صدر مملکت
جے ایف 17 تھنڈر اور سی 130 ہرکولیس کی کارکردگی قابل تحسین ہے، صدر مملکت
صدر مملکت نے پاک فضائیہ کی فنی مہارتوں اور صلاحیتوں کو سراہا
بلا شبہ پاکستانی فضائیہ دنیا کی بہترین فضائیہ میں سے ہے، صدر مملکت
Comments are closed.