ڈپٹی کمشنر کوئٹہ کیپٹن (ر) مہراللہ بادینی کی زیر صدارت ائیرپورٹ روڈ پر واقع ویلڈرنس اسکول کے چھٹی کے…
کوئٹہ 21جولائی۔ڈپٹی کمشنر کوئٹہ کیپٹن (ر) مہراللہ بادینی کی زیر صدارت ائیرپورٹ روڈ پر واقع ویلڈرنس اسکول کے چھٹی کے اوقات میں ٹریفک کی بندش کے حوالے سے اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں اسسٹنٹ کمشنر صدر، ایس پی ٹریفک صدر اور اسکول کے وائس پرنسپل…
