کوروناکاخطرہ : ڈنمارک جرمنی کی 13گزر گاہیں بند
واشنگٹن : ہلاکتیں 24لاکھ 66ہزار 237 تک پہنچ گئیں ۔ ورلڈو میٹر کی رپورٹ کے مطابق قاتل وائرس گزشتہ روز امریکا میں 49زندگیاں نگل گیا،بھارت میں 69،جرمنی 62،اٹلی 251 اور روس میں 480اموات ہوئیں۔شمالی جرمن شہر فلینزبرگ میں نئے تبدیل شدہ کورونا…
