اقوام متحدہ کے ماہرین کا مقبوضہ کشمیر میں مجوزہ بھارتی قوانین پر اظہار تشویش
اقوام متحدہ کے دو ماہرین نے بھارت کی جانب سے مقبوضہ جموں و کشمیر کی خودمختاری کے خاتمے اور مسلمانوں سمیت دیگر اقلیتوں کو سیاسی عمل سےدور کرنے والے قوانین متعارف کروانے کے فیصلے پر تشویش کا اظہار کردیا۔
خبرایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق…
