Daily Archives

April 16, 2020

جنوبی کوریا، حکمران جماعت کی انتخابات میں جیت

سئیول: ایشیائی ملک جنوبی کوریا میں کورونا وائرس کے پھیلا کے دنوں میں ہونے والے پارلیمانی انتخابات میں حکمران جماعت ڈیموکریٹک پارٹی نے 183 نشستیں حاصل کرکے واضح برتری حاصل کرلی۔جنوبی کوریا میں گزشتہ روز 300 نشستوں کے لیے پارلیمانی انتخابات…

ماہ رمضان میں اشیائے ضروریہ کی طلب و رسد پر گہری نظر رکھی جائے،وزیراعظم

اسلام آباد:  وزیراعظم عمران خان نے وفاقی وزیر برائے نیشنل فوڈ سیکیورٹی سید فخر امام کو ہدایت کی ہے کہ ماہ رمضان میں گندم اور دیگر اشیائے ضروریہ کی طلب و رسد پر گہری نظر رکھی جائے، ملک کے کسی حصے میں خوراک کی کمی درپیش نہ ہو، ماضی میں زرعی…

کسی میں جہانگیرترین اوردیگروزراء کی نیب انکوائریاں کھولنے کی ہمت نہیں، ترجمان(ن)لیگ

اسلام آباد :  پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ جہانگیر ترین اور حکومتی وزراء کی نیب انکوائریاں بند پڑی ہیں اور کسی میں انہیں کھولنے کی ہمت نہیں ہے۔ترجمان مسلم لیگ (ن) نے اپنی ٹوئٹ میں کہا ہے کہ 10 ماہ میں نیب…

بلوچستان فوڈ اتھارٹی کی فوڈ سیفٹی ٹیموں نے سیٹلائٹ ٹاؤن اور سریاب کے مختلف علاقوں شاپس کا معائنہ کیا

کوئٹہ16اپریل:۔ بلوچستان فوڈ اتھارٹی کی فوڈ سیفٹی ٹیموں نے سیٹلائٹ ٹاؤن اور سریاب کے مختلف علاقوں زمیندار روڈ، بشیر چوک اور قمبرانی روڈ میں قائم ملک شاپس،ہول سیل ٹریڈرز، جنرل سٹورز،میٹ شاپس اور سبزی وفروٹ شاپس کا معائنہ کیا۔

کورونا کیخلاف جنگ، 99سالہ ریٹائرڈ فوجی نے واک کرکے ایک کروڑ پائونڈ جمع کرلیے

لندن:جنگ عظیم دوم میں خدمات انجام دینے والے 99 سالہ ریٹائرڈ کیپٹن نے واک کرکے ایک کروڑ پائونڈ چندہ جمع کرلیا۔ریٹائرڈ کیپٹن ٹام مور نے گزشتہ ہفتے کورونا کیخلاف ملک میں ہر اول دستے کی مدد کے لیے اپنے باغ میں واک کا آغاز کیا

نیشنل کمانڈ نے ماسک اور سینیٹائزر برآمد کرنے کی اجازت دیدی

اسلام آباد :  نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے ماسک اور سینیٹائزر برآمد کرنے کی اجازت دیدی۔مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد کے مطابق نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے ٹیکسٹائل ماسک برآمد کرنے کی اجازت دی ہے لہٰذا این95 یا سرجیکل ماسک برآمد…