Daily Archives

April 16, 2020

پاکستان کے کمزور طبقے کا تحفظ کریں گے، ایک دن زیادہ لوگوں میں رقم تقسیم کیلئے انتظامات کر رہے ہیں،…

اسلام آباد : وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے اسلام آباد میں احساس کیش پروگرام سینٹر جی ٹین فور کا اچانک دورہ کیا اور احساس کیش سینٹر پر کیے گئے انتظامات کا جائزہ لیا،اسد عمر نے کہا کہ پاکستان کے کمزور طبقے کا تحفظ کریں گے

ملک میں غذائی اجناس کی کوئی قلت نہیں ہے: وفاقی وزیر برائے فوڈ سیکیورٹی

اسلام آباد: اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے وفاقی وزیر برائے نیشنل فوڈ سیکیورٹی سید فخر امام کو ہدایت کی ہے کہ گندم کی کٹائی کے دوران پورے ملک میں کسانوں کو ہر طرح کی سہولیات فراہم کی جائیں، وزرات آئندہ بجٹ کے لیے اپنی سفارشات مرتب…

زیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ آج اللہ تعالیٰ…

اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ آج اللہ تعالیٰ نے پاکستان کی کاوشوں کو کامیابی سے نوازا ہے، جی 20 ممالک کے اجلاس میں پاکستان کی تجویز کو زیر غور لاتے ہوئے پاکستان سمیت 76…

جی 20 اجلاس میں 76 ترقی پذیر ممالک کو قرضوں میں سہولت فراہم کرنے کا فیصلہ تاریخی اقدام ہے، وزیر…

اسلام آباد : وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ جی 20 کے اجلاس میں وزیر اعظم عمران خان کی اپیل کو پیش نظر رکھتے ہوئے 76 ترقی پذیر ممالک کو قرضوں میں سہولت فراہم کرنے کا فیصلہ کیا جو ایک تاریخی اقدام ہے، پاکستان کو معاشی سہولت…

سعودی عرب کی 500ملین ڈالر امداد، گوتریس کا شکریہ

ریاض:  جنرل سیکرٹری اقوام متحدہ انتونیو گیترس نے یمن کیلئے 500 ملین ڈالر امداد دینے پر سعودی عرب کا شکریہ ادا کیا ہے۔سعودی ولی عہد محمد بن سلمان اور اقوام متحدہ کے جنرل سیکرٹری انتونیو گیترس کے مابین ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے اور باہمی دلچسپی…