Daily Archives

March 16, 2020

قومی چیلنج سے نبرد آزما ہونے کے لئے مکمل تیار ہیں ،ڈاکٹر ظفر مرزا

 اسلام آباد (این این آئی) وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا ہے کہ قومی چیلنج سے نبرد آزما ہونے کے لئے مکمل تیار ہیں ،14لیبارٹریز میں کرونا وائرس کے ٹیسٹ کی سہولیات فراہم کی جارہی ہیں،وفاق صوبے وزارتِ صحت تمام…

پبلک اکائونٹس کمیٹی کے پانچ اجلاس منسوخ کردئیے گئے

کوئٹہ (این این آئی)پبلک اکائونٹس کمیٹی کے پانچ اجلاس منسوخ کردئیے گئے ، پیر کو اسمبلی کے جاری ایک نوٹس کے مطابق بلوچستان اسمبلی کی پبلک اکائونٹس کمیٹی کے اجلاس جو 24سے 30مارچ کے دوران ہونے تھے منسوخ کردئیے گئے

ٹرمپ کی امریکی شہریوں سے گھریلو اشیا ذخیرہ نہ کرنے کی درخواست

واشنگٹن(این این آئی)امریکی صدر ٹرمپ نے امریکی شہریوں سے گھریلو اشیا ذخیرہ نہ کرنے کی درخواست کردی،امریکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکیوں سے گھریلو اشیا اور دیگر سامان ذخیرہ نہ کرنے کی درخواست کی ہے۔

وزیر تعلیم سندھ نے میٹرک اور انٹر کے سالانہ امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا

کراچی(این این آئی)سندھ کے وزیر تعلیم سعید غنی نے میٹرک اور انٹر کے سالانہ امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کرتے ہوئے کہاہے کہ15 جون سے 30جون تک نویں اور دسویں جماعت کے امتحانات ہوں گے

مردم شماری کیخلاف درخوراست ، ایم کیو ایم نے کیس میں ہدایات لینے کیلئے مہلت مانگ کرلی ، سماعت غیر…

اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ میں ایم کیو ایم کی سندھ میں مردم شماری کے خلاف دائر درخواست پر سماعت ایم کیو ایم کے وکیل نے کیس میں ہدایات لینے کیلئے مہلت مانگ کرلی جس کے بعد سماعت غیر معینہ مدت تک کیلئے ملتوی کر دی گئی ۔

ملک کے تمام ہوائی اڈوں کے اندر رش ختم کرنے کے لئے فوری کارروائی کی جائے ،سول ایوی ایشن اتھارٹی کی…

راولپنڈی (این این آئی)ایوی ایشن ڈویژن کی سول ایوی ایشن اتھارٹی کو تازہ  ہدایات جاری کر دی ہیں جس میں کہاگیاہے کہ ملک کے تمام ہوائی اڈوں کے اندر رش ختم کرنے کے لئے فوری کارروائی کی جائے ۔