کوروناوائرس کے پھیلائو سے بچنے کیلئے احتیاطی تدابیر پر عمل پیرا ہونا نا گزیر ہے‘ فضیلہ قاضی
لاہور( این این آئی)سینئر اداکارہ فضیلہ قاضی نے کہا ہے کہ کوروناوائرس کے پھیلائو سے بچنے کیلئے احتیاطی تدابیر پر عمل پیرا ہونا نا گزیر ہے ،ہم نے کوروناوائرس سے خوفزدہ ہونے کی بجائے احتیاطی تدابیر اپنا کر نہ صرف اپنی حفاظت کرنی ہے
