وہ ریکارڈ جن کی وجہ سے یہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ یاد رہے گا
متحدہ عرب امارات اور عمان میں ہونے والا ساتواں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ آسٹریلیا کی جیت کے ساتھ اختتام پذیر ہو چکا ہے لیکن ایک ماہ سے کچھ دن کم تک جاری رہنے والا یہ عالمی مقابلہ کئی باتوں کی وجہ سے شائقین کو عرصے تک یاد رہے گا۔
آئیے ان…
