Daily Archives

November 14, 2022

عمران نیازی نے غیرملکی سازش کی خود تردید کردی،وزیراعظم

وزیراعظم شہبازشریف کا کہنا ہے کہ عمران نیازی نے فنانشل ٹائمز کو انٹرویو میں غیرملکی سازش کی خود تردید کردی۔ ٹویٹر پیغام میں شہبازشریف کا کہنا تھا عمران نیازی نے ذاتی سیاست کیلئے ملک کے سفارتی تعلقات کونقصان پہنچایا۔ اس شخص نے جھوٹ اور…

بلوچستان میں مقامی حکومتوں کے انتخابات کے حوالے سے کاغذات نامزدگی داخل کرانے کا مرحلہ مکمل

کوئٹہ:  بلوچستان کے 32 اضلاع میں مقامی حکومتوں کے انتخابات کے حوالے سے امیدواروں کی جانب سے کاغذات نامزدگی داخل کرانے کا مرحلہ مکمل ہو گیا ہے جس کے بعد ریٹرنگ آفسران نے امیدواروں کی ابتدائی فہرست جاری کردی ہے۔جس کے مطابق بلوچستان کے ان…

عوام کا پہلا مسئلہ معاشی ہے سیاسی نہیں، نواز شریف

سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کا کہنا ہے کہ عوام کا پہلا مسئلہ معاشی ہے سیاسی نہیں۔ نواز شریف نے کہا کہ دل چاہتا ہے ابھی وطن واپس چلا جاؤں، جلد وطن واپسی پر پارٹی رہنماؤں کے ساتھ مشاورت جاری ہے لیکن اس حوالے سے تاریخ طے…

داسو ڈیم دہشت گردی کیس، 2 ملزمان کو سزائے موت، قید اور جرمانہ

داسو ڈیم دہشت گردی کیس میں 2 ملزمان کو 13، 13 بار سزائے موت سنانے کا حکم دیا ہے۔ ایبٹ آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت نے داسو ڈیم دہشت گردی کیس میں ملزمان کو 13، 13 بار سزائے موت سنانے کا حکم دیا ہے۔ سزائے موت پانے والوں میں…

عمران خان کس حالت میں کیا کہہ جاتا ہے اسے یاد نہیں رہتا،خواجہ آصف

وزیردفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ عمران خان کس حالت میں ہوتا ہے اور کیا کہہ جاتا ہے اسے خود یاد نہیں رہتا۔ نمائدہ خصوصی سماء سے گفتگو میں خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ عمران خان نے کل کہا ہے کہ میرے قتل کی ایف آئی آر درج نہیں ہوئی، اس آدمی کو یہ…

ریکوڈک معاہدے کیلیے کی گئی قانونی ترامیم پر حکومت مطمئن کرے، سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے ریکوڈک کے صدارتی ریفرنس پر کہا ہے کہ ریکوڈک معاہدے کے لیے کی گئی قانون میں کی گئی ترامیم پر حکومت عدالت کو مطمئن کرے کہ قانون سازی درست طور پر کی گئی۔ سپریم کورٹ کے پانچ رکنی لارجر بنچ نے چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی…

غیر قانونی طور پر بیرون ملک جانے والوں کے خلاف سخت اقدامات کررہے ہیں، حنا ربانی کھر

وزیرمملکت حنا ربانی کھر کا کہنا ہے کہ پاکستان 30 لاکھ افغان مہاجرین کی میزبانی کر رہا ہے، دوسرے ممالک کب تک افغانیوں کو یہاں لاتے رہیں گے؟ کیوں نہ افغانستان کو کسی لائق بنا کر کے انہیں وہیں رہنے دیا جائے۔ یورپی یونین کمشنر برائے مہاجرین کے…

ریلوے کا بلوچستان میں بند سیکشنز کو بحال کرنے کے منصوبے پر کام جاری

اسلام آباد  : پاکستان ریلویز بلوچستان میں تمام بند سیکشنز کو بحال کرنے کے منصوبہ پر کام کر رہی ہے جس سے نہ صرف محکمہ کو ریونیو حاصل ہو گا بلکہ عوام کو سفری سہولیات بھی حاصل ہوں گی۔وزارت ریلوے کے حکام نے بتایا کہ یہ فیصلہ صوبہ کے مقامی…

ملک صدارتی نظام کا متحمل نہیں ہوسکتا ، وفا قی وزیر مولانا عبد الواسع

لورالائی:  جے یو ائی کے صوبائی امیر وفاقی وزیر ہاوسنگ اینڈ ورکس مولانا عبد الواسع نے کہاہے کہ جمہوریت کو رول بیک کرنے کی سازش ہورہی ہے ملک صدارتی نظام کا متحمل نہیں ہوسکتا عمران خان بیرونی ایجنڈے پر کام کرکے اسلام اور پاکستان کو نقصان…

موسم سرما شروع ہوتے ہی اور سیلابی صورتحال کے بعدکوئٹہ میں حالات مزید گھمبیر

کوئٹہ : موسم سرما شروع ہوتے ہی اور سیلابی صورتحال کے بعدکوئٹہ کے علاقے ہنہ اوڑک میں حالات مزید گھمبیر ہوگئے ،شدید سردی کے باعث بچوں اور بوڑوں میں بیماریاں عام ہوگئیں ،عوام مہنگی لکڑی خریدنے پر مجبورہوگئے، قبائلی نوجوان رہنماوسابق کونسلر…