Daily Archives

November 14, 2022

بلوچستان میں تعلیم کے شعبے میں ترکیہ اعلیٰ مقام رکھتا ہے ،میر جان محمد جمالی

کوئٹہ :قائمقام گورنر بلوچستان میر جان محمد جمالی نے کہا کہ پاکستان اور ترکیہ دو برادر مسلم ممالک ہیں اور روز آول سے دونوں ممالک کے درمیان خوشگوار تعلقات قائم ہیں لہٰذا ضروری ہے کہ سفارتی تعلقات کے ساتھ ساتھ عوامی سطح پر بھی روابط و…

بالی میں چینی اور امریکی صدور کی اہم ملاقات، عالمی امن کیلئے ملکر کام کرنیکا عزم

بالی میں چین اور امریکا کے صدور کی اہم ملاقات ہوئی ہے جس میں دونوں رہنماؤں نے عالمی امن و استحکام کیلئے ملکر کام کرنے کے عزم کا اظہار کیا۔ جی 20 سمٹ کے موقع پر پیر کو انڈونیشیا کے دارالحکومت بالی میں ہونے والی اس ملاقات میں دونوں صدور نے…

ماہانہ فیس کے عوض ٹوئٹر پر بلیو ٹک فراہم کرنے کی سروس چند دن بعد معطل

ٹوئٹر کی جانب سے ماہانہ 8 ڈالر کے عوض بلیو ٹک فراہم کرنے کی سروس متعارف ہونے کے چند دن بعد ہی معطل کردی گئی۔ ٹوئٹر پر ماہانہ 8 ڈالر کے عوض بلیو ٹک فراہم کرنے کا فیچر گزشتہ ہفتے 7 نومبر کو امریکا، کینیڈا، نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا میں متعارف…

اسرائیلی فوج نے19 سالہ فلسطینی لڑکی کو سر پر گولی مار کر شہید کردیا

مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج نے ظلم وبربریت کی انتہا کرتے ہوئے کار سوار 19 سالہ فلسطینی لڑکی کو سر پر گولی مار کر شہید کردیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق قابض اسرائیلی فوج نے مغربی کنارے میں ایک کار کو گھات لگا کر نشانہ بنایا۔ تین اطراف…

انڈونیشیا کے صدر کا اہلیہ کے پھسل کرگرنے پر انہیں اُٹھانے سے گریز؛ ویڈیو وائرل

 انڈونیشیا کے صدر نے جہاز سے اترتے ہوئے اپنی اہلیہ خاتونِ اول اریانا کے پھسل کر گرنے پر انہیں اُٹھانے سے گریز کیا اور مرد اہلکار کو بھی ہاتھ لگانے سے روک دیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق انڈونیشیا کے شہر بالی میں جی-20 ممالک کے سربراہان…

کویتی شہری نے اپنی دلہن کو ملکی تاریخ کا سب بڑا حق مہر ادا کردیا

کویتی شہری نے اپنی شادی پر بیوی کو کویت کی تاریخ کا سب سے بڑا حق مہر ادا کیا۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق کویت میں ایک شہری نے اپنی شادی کے موقع پر دلہن کو 30 لاکھ ڈالر حق مہر ادا کیا، پاکستانی روپوں میں 66 کروڑ 22 لاکھ 45 ہزار روپے…

بھارتی بولرشامی کے متنازع ٹوئٹ پر شاہد آفریدی کا کرارا جواب

 شاہد آفریدی نے بھارتی بولر محمد شامی کو متنازع ٹوئٹ پر کھری کھری سنا دیں۔ پاکستان کے سابق کرکٹر شاہد آفریدی نے ایک پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے بھارت کے بولر محمد شامی کو متنازع ٹوئٹ پر آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ ہم کرکٹرز سفیر اور…

شاہین آفریدی انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کیخلاف ہوم سیریز نہیں کھیل سکیں گے

پاکستان کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کے خلاف ہوم سیریز نہیں کھیل سکیں گے، خدشہ ہے کہ وہ گھٹنے کی انجری کے باعث کئی ہفتوں تک ایکشن میں نہیں ہوں گے۔ ورلڈ کپ فائنل کے دوران شاہین آفریدی ایک بار پھر گھٹنے کی انجری کا…

ویمینز ٹی 20 سیریز، پاکستان نے آئرلینڈ کو6 وکٹ سے ہرا دیا

پاکستان اور آئر لینڈ ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان کھیلی جانے والی ٹی 20 سیریزکے دوسرے میچ میں پاکستان نے آئرلینڈ کو شکست دے دی۔ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے سیریز کے دوسرے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ…

سی پیک میں مزید 4 راہداریوں کو شامل کرنے کا فیصلہ

چین کے قونصل جنرل ژاؤ شیرین نے کہا ہے کہ پاک ۔ چین اقتصادی راہداری (سی پیک) میں مزید 4 راہداریوں کو شامل کیا جارہا ہے۔ ژاؤ شیرین نے کہا کہ اس پیش رفت کے حوالے سے پاکستان اور چین نے وزیر اعظم شہباز شریف کے حالیہ دورہ چین کے دوران اتفاق کیا…