Daily Archives

November 20, 2022

ملک دیوالیہ ہونے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں، احسن اقبال

 اسلام آباد: وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ ملک ڈیفالٹ ہونے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں ہے پی ٹی آئی اور اس کے میڈیا میں موجود کچھ حواری بے بنیاد پروپیگنڈا کر رہے ہیں۔ عمرہ ادائیگی کے بعد جدہ میں پاکستان قونصلیٹ میں پاکستانی کمیونٹی…

کراچی میں ذیابیطس، نفسیات اور مرگی کی دواؤں کا بحران

 کراچی: شہر میں ذیابیطس، نفسیات اور مرگی کی متعدد ادویات مارکیٹ سے غائب ہوگئیں، سرنج کے ذریعے ذیابیطس کے مرض میں استعمال ہونے والی انسولین 70-30 کے بحران نے سراٹھالیا جبکہ ڈریپ کی پالیسی کے تحت متعدد ادویات کی قیمتوں میں 7 سے 10 فیصد تک…

چینی قرضے پر سالانہ سود 36.3 ارب تک جاپہنچا

اسلام آباد: قرضوں کی ادائیگی میں سہولت کے لیے چین کی جانب سے 4.5 ارب ڈالر کی کرنسی تبادلہ فیسیلیٹی پر واجب الادا سود کی رقم میں 39 فیصد اضافہ ہوگیا جس کے باعث گزشتہ مالی سال میں پاکستان کو اس مد میں 36.3 ارب روپے ادا کرنے پڑے۔ اسٹیٹ بینک…

کراچی میں ماہی گیروں کی چاندی، نایاب سوا مچھلی جال میں پھنس گئی

 کراچی: کھلے سمندر میں شکار پر جانے والے ماہی گیروں کی چاندی ہوگئی، لاکھوں روپے مالیت کی نایاب سوا مچھلی جال میں پھنس گئی۔  کراچی کے علاقے ابراہیم حیدری کے ماہی گیروں کی قسمت اچانک چمک اٹھی، کھلے سمندر میں شکار کے دوران ماہی گیروں کے جال…

محبوبہ نے شادی سے انکار پر مخبری کردی، منشیات فروش مال سمیت گرفتار

کبیر والہ: سرائے سدھو میں محبوبہ نے شادی سے انکار پر منشیات فروش کو مال اور ساتھی سمیت گرفتار کرادیا۔  یہ واقعہ سرائے سدھو کے نواحی علاقے میں پیش آیا ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ علاقے کی ایک خاتون نے منشیات فروش ابرار سے متعلق پولیس کو…

بلوچستان، تین ماہ سے تعطل کا شکار ٹرین سروس بحال

کوئٹہ  بلوچستان میں مون سون بارشوں اور سیلاب کے باعث تین ماہ سے تعطل کا شکار ٹرین سروس بحال ہو گئی۔ ریلوے حکام کے مطابق بلوچستان میں مون سون بارشوں اور سیلابی ریلوں کے باعث ریلوے ٹریک تباہ ہونے کی وجہ سے اندورن ملک کیلئے ٹرین سروس معطل ہو…

خضدار، کلہاڑیوں کے وار سے خاتون سمیت 3 افراد قتل

 خضدار میں کلہاڑیوں کے وار سے خاتون سمیت 3 افراد قتل کردیا گیا ، ملزمان فرار ہو گئے ۔تفصیلات کے مطابق خضدار کے تحصیل کرخ اکرو کے مقام پر نا معلوم حملہ آوروں نے کلہاڑیوں کے وار کرکے خاتون سمیت 3 افراد کو قتل کر دیا اور موقع واردات سے فرار ہو…

24سالہ بھارتی ادکارہ دل کا دورہ پڑنے کے باعث چل بسی

مغربی بنگال: بنگالی اداکارہ اندریلا شرما دل کا دورہ پڑنے کے باعث 24 سال کی عمر میں انتقال کر گئیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ کو گزشتہ رات دل کا دورہ پڑا جس پر انہیں سی پی آر دیا گیا جس کے بعد حالت میں بہتری آئی لیکن رات دیر گئے…

سجل علی کی جھانوی کپور کو گلے لگانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

 دبئی: پاکستانی اداکارہ سجل علی اور لیجنڈ بھارتی اداکارہ سری دیوی کی بیٹی جھانوی کپور کی ایک دوسرے کو گلے لگانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ دبئی میں جاری فلم فئیر مڈل ایسٹ ایوارڈز کی ایک تقریب کے دوران پاکستان اور بھارت کے شوبز…

کرکٹ کھیلنا چاہتا ہوں، مگر ٹیم انتظامیہ نظر انداز کررہی ہے، عمر اکمل

 لاہور: قومی ٹیم کے مڈل آرڈر بلےباز عمر اکمل نے سابق کرکٹر اور چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ سے ملاقات کی درخواست کردی۔ نجی ٹی وی کو دیئے گئے انٹرویو میں عمر اکمل نے انکشاف کیا کہ وہ کرکٹ کھیلنا چاہتے ہیں لیکن ٹیم انتظامیہ انہیں بغیر کسی وجہ…