Daily Archives

November 29, 2022

گمنامی میں چلا جاؤں گا لیکن فوج سے روحانی رابطہ رہے گا، جنرل باجوہ

 راولپنڈی: سبکدوش ہونے والے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ میں گمنامی میں چلا جاؤں گا لیکن روحانی رابطہ فوج سے رہے گا۔ جی ایچ کیو راولپنڈی میں پاک فوج کی کمان کی تبدیلی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ…

عالمی سب میرین کیبل میں خرابی کیوجہ سے پاکستان میں بھی انٹرنیٹ سروس متاثر

 اسلام آباد: عالمی سب میرین کیبل میں خرابی کی وجہ سے پاکستان میں انٹرنیٹ سروس متاثر ہوگئی ہے۔ پاکستان میں شام 7 بجے انٹرنیٹ سروس میں تعطل آیا  جس کے بعد استعمال کنندگان کو مختلف ویب سائٹس اور براؤزنگ میں پریشانی کا سامنا رہا۔ صارفین نے…

ارشد شریف قتل کیس؛ ایف آئی اے کی فیکٹ فائنڈنگ کا دبئی پولیس کو خط

 اسلام آباد: صحافی ارشد شریف قتل کیس کی تحقیقات کے معاملے پر ایف آئی اے کی فیکٹ فائنڈنگ نے دبئی پولیس کو خط لکھا ہے۔ خط کے متن کے مطابق ارشد شریف کو جاری کیے گئے ویزا اور ٹریول دستاویزات فراہم کیے جائیں، ارشد شریف کی دبئی میں رہائش کی تمام…

اسحاق ڈار کی مائیکرو اکنامک استحکام کیلئے بینک آف چائنہ سے تعاون کی اپیل

 اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے پاکستان میں میکرو اکنامک استحکام لانے کیلئے صدر بینک آف چائنہ سے تعاون طلب کرلیا۔  وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے پاکستان میں میکرو اکنامک استحکام لانے کیلئے صدر بینک آف چائنہ سے تعاون طلب کرلیا…

ایچ ای سی کی نظرثانی شدہ انڈرگریجویٹ پالیسی سامنے آگئی

 کراچی: اعلیٰ تعلیمی کمیشن نے محض دوسال قبل جاری انڈر گریجوکیٹ پالیسی میں شدید نقائص سامنے آنے بعد اب نظر ثانی شدہ مجوزہ پالیسی جاری کردی.  اعلیٰ تعلیمی کمیشن نے محض دو سال قبل جاری کردہ انڈر گریجوکیٹ پالیسی میں شدید نقائص سامنے آنے بعد…

اپنی بیگم کو طلاق یافتہ خواتین کے ساتھ دوستی سے منع کیا تھا، خلیل الرحمٰن قمر

 لاہور: معروف ڈرامہ نگار خلیل الرحمان قمر نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی بیگم کو طلاقہ یافتہ خواتین کے ساتھ دوستی رکھنے سے منع کر رکھا تھا۔ ایک تازہ انٹرویو میں ڈرامہ نگار کا کہنا تھا ان کا اپنی بیوی کو ایسی خواتین کی دوستی روکنا اس لئے نہیں…

ماہرہ خان کا ’کوئیک اسٹائل گروپ‘ کے ساتھ گانے پر رقص کا مظاہرہ

کراچی: پاکستانی سپر اسٹار ماہرہ خان نے ’’مورے سیاں ملا کے موسے نیناں‘‘ گانے پر ناویجین ڈانس گروپ کے ساتھ رقص کا مظاہرہ کیا ہے۔ ناروے کے معروف ڈانس گروپ کوئیک اسٹائل نے پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان کے ساتھ رقص کی ایک ویڈیو شیئر کی ہے۔…

فیفا ورلڈ کپ؛ نیدرلینڈز نے قطر کو شکست دے کر ایونٹ سے باہر کردیا

دوحہ: فیفا ورلڈ کپ میں نیدرلینڈز نے قطر کو شکست دے کر ایونٹ سے باہر کر دیا۔ البیت اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میگا ایونٹ کے 34 ویں میچ میں نیدرلینڈز نے قطر کو 0-2 سے شکست دے دی۔ نیدر لینڈز کی جانب سے کوڈی گیپکو نے 26 ویں منٹ میں پہلا گول…

قائد اعظم ٹرافی؛ سندھ کو شکست دے کر ناردرن پہلی بار چیمپئین بن گئی

 کراچی: قائد اعظم ٹرافی کے فائنل میں ناردن سندھ کو ایک اننگ اور55 رنز سے شکست دےکر چیمپئین بن گئی ہے۔ نادرن اپنی پہلی اننگز میں 593 رنز بنانے میں کامیاب ہوئی۔محمد حریرہ نے221 سکور کیا،عمر امین 114،عمر وحید 109 رنز بنا کر نمایاں رہے،ناردن…

برطانیہ میں سب سے تیزی سے پھیلنے والا مذہب اسلام ہے، مردم شماری رپورٹ

لندن: برطانیہ میں 2021 میں کئی گئی مردم شماری میں سب سے تیزی سے مقبول ہونے والا مذہب اسلام ہے جب کہ 13 فیصد کمی کے بعد عیسائی پہلی بار ملک کی نصف آبادی سے کم رہ گئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانیہ کے ادارہ برائے قومی شماریات نے ملک…