Daily Archives

November 10, 2022

قدرتی آفات پاکستانی معیشت کے لیے بڑا خطرہ ہیں، عالمی بینک

پاکستان سے متعلق کنٹری کلائمیٹ ڈیولپمنٹ رپورٹ میں عالمی بینک نے قدرتی آفات کو پاکستانی معیشت کے لیے بڑا خطرہ قرار دے دیا۔  عالمی بینک کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان میں سیلاب سے 30 ارب ڈالر کا نقصان ہوا، جبکہ 3 کروڑ 30 لاکھ افراد اس سے…

پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ ضبط کرنے کا کیس الیکشن کمیشن میں سماعت کیلیے مقرر

 الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کی ممنوعہ فنڈنگ ضبط کرنے کا کیس سماعت کیلئے مقرر کردیا ہے۔  الیکشن کمیشن 15 نومبر کو ممنوعہ فنڈنگ کیس کی سماعت کرے گا،الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کو جواب کیلئے آخری موقع دے رکھا ہے۔ کمیشن نے سماعت کیلئے…

بلوچستان میں گندم کے بیج مفت فراہمی کا منصوبہ شروع

کوئٹہ( این این آئی) بلوچستان میں گندم کی قلت دور کرنے کیلئے صوبے 92ہزارزمینداروں کو ساڑے چار ارب روپے کی لاگت سے گندم کے بیج مفت فراہمی کا منصوبہ شروع کردیا گیا، صوبے کے 35اضلاع کے ڈپٹی کمشنر ز زمینداروں میں گندم کے بیج تقسیم کریں گے…

مقامی حکومتوں کے قیام اوراختیارات کی نچلی سطح پر منتقلی کیلئے اقدامات اٹھائے ،اراکین بلوچستان اسمبلی

کوئٹہ (آن لائن)اراکین بلوچستان اسمبلی ،سیاسی جماعتوں کے رہنماﺅں اور سول سوسائٹی نے حکومت بلوچستان پر دیاہے کہ مقامی حکومتوں کے قیام اوراختیارات کی نچلی سطح پر منتقلی کیلئے اقدامات اٹھائے ،دنیا میں جہاں بھی ترقی ہوئی ہے اس میں مقامی…

نواز شریف منصوبے کے تحت ملک میں مارشل لا لگانا چاہتے ہیں، فواد چوہدری

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری نے حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر وفاقی حکومت سوچ رہی ہے کہ ملک میں مارشل لا لگ جائے اور الیکشن نہ ہو تو ایسا نہیں ہوسکتا، نواز شریف منصوبے کے تحت مارشل لگا کر پاکستان کی فوج اور…

راکھی ساونت کیخلاف ہتکِ عزت کا مقدمہ درج

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ، ڈانسر اور ریئلٹی ٹیلی ویژن اسٹار راکھی ساونت کے خلاف اداکارہ شرلین چوپڑا کی شکایت پر ہتکِ عزت کا مقدمہ درج ہوگیا ہے۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، شرلین چوپڑا نے29 اکتوبر کو ساجد خان کے خلاف جوہو پولیس اسٹیشن…

عدالت کا جیکولین فرنینڈس کو گرفتار نہ کرنے پر اظہارِ برہمی

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ جیکولین فرنینڈس کو منی لانڈرنگ کے کیس میں اب تک گرفتار نہ کیے جانے پر دہلی کی ایک عدالت نے شدید برہمی کا اظہار کیا ہے۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، دہلی کی ایک عدالت نے جیکولین فرنینڈس کی ضمانت کی شدید مخالفت…

دوسرا سیمی فائنل؛ انگلینڈ کی بھارت کو 10 وکٹوں سے شرمناک شکست

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں انگلینڈ نے بھارت کو 10 وکٹوں سے ذلت آمیز شکست دے دی۔ انگلینڈ نے بھارت کا 169 رنز کا ہدف بغیر کسی نقصان کے 4 اوورز پہلے حاصل کرلیا، انگلینڈ کے کپتان جوز بٹلر نے 49 گیندوں پر 80 اور الیکس ہیلز نے 47…

بھارت کی شکست پر وزیراعظم شہباز شریف کا دلچسپ ٹوئٹ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں بھارت کی شکست پر وزیر اعطم شہباز شریف کا بھی ردعمل آگیا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے بھارت کی شکست پر ٹوئٹر پر دلچسپ تبصرہ کرکے 2021 کے پاک بھارت میچ کی یاد تازہ کردی۔ اپنے ٹوئٹ میں وزیراعظم شہباز…

فوجی راز فروخت کرنے پر امریکی بحریہ کے اہلکار، اہلیہ کو سزا

فوجی راز غیرملک کو فروخت کرنے پر امریکی بحریہ کے اہلکار اور اہلیہ کو قید کی سزا سنا دی گئی۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق امریکی بحریہ کے سابق انجینیئرجوناتھن ٹوبی چیف آف نیول آپریشنز کے دفتر میں کام کرتے تھے۔ انہیں ایک غیر ملک کو…