Daily Archives

November 23, 2022

اہم تقرری کی سمری سے متعلق صدر سے رابطے میں ہوں، وہ مشورہ کریں گے: عمران خان

سابق وزیراعظم و پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ اہم تقرری کی  سمری سے متعلق صدر سے رابطے میں ہوں اور وہ مجھ سے مشورہ کریں گے۔نجی ٹی وی کو انٹرویو میں عمران خان کا کہنا تھاکہ صدر عارف علوی میرے ساتھ رابطے میں ہیں۔انہوں…

قطر کو سراہنے کے بجائے پروپیگنڈے کا نشانہ بنایا جا رہا ہے، شہباز شریف

اسلام آباد( ویب ڈیسک)وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ قطرکو فیفا ورلڈکپ کی میزبانی پر پروپیگنڈےکا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ قطرکو فیفا ورلڈکپ کی میزبانی پر پروپیگنڈےکا نشانہ بنایا…

سانحہ مشرقی پاکستان فوجی نہیں سیاسی ناکامی،پاک فوج کی سیاست میں مداخلت غیرآئینی ہے،آرمی چیف

راولپنڈی (نیوز ڈیسک )آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ شہدا کے لواحقین کو کبھی تنہا نہیں چھوڑیں گے۔یوم دفاع و شہداء کی تقریب جی ایچ کیو (جنرل ہیڈ کوارٹرز) راولپنڈی میں جاری ہے۔ تقریب میں اعلی شخصیات ، سفارتکار، سول و عسکری حکام ،…

قوم کو عمران خان جیسا لیڈر ملنے پر شکر گزار ہونا چاہیے،پرویزالٰہی

جہانیاں (نیوز ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویزالٰہی نے کہا ہے کہ قوم کو قائد اعظمؒ کے بعد عمران خان جیسا بہادر لیڈر ملنے پر شکر گزار ہونا چاہیے، آئندہ انتخابات میں شکست ن لیگ کا مقدر ہوگی۔یہ بات انہوں نے پنجاب کے شہر جہانیاں میں یاک…

اذان ایک بہت خوبصورت چیز ہے ۔۔ برازیل کے صحافی نے جب اذان سنی تو کیا کیا؟

ہمارا مذہبِ اسلام ہے ہی اتنا خوبصورت کہ لوگوں کے دلوں میں گُھل جاتا ہے۔ اس مذہب کی مٹھاس اذان ہے جس کی لفظ کسی غیر مسلم کے دل کو چھو لیں۔ایسا ہی کچھ دیکھنے میں آیا ہے جب قطر میں موجود برازیل کے ایک صحافی نے اذان سنی تو انہوں نے اپنے جذبات…

برطانیہ میں ریل یونین نے مزید ہڑتالوں کا اعلان کردیا

لندن(نیوزڈیسک)برطانیہ میں ریل یونین نے مزید ہڑتالوں کا اعلان کردیا۔برطانیہ میں ریل یونین ( آر ایم ٹی) کی جانب سے 48 گھنٹوں میں یہ چوتھی ہڑتال کا اعلان کیا گیا ہے، ہڑتالیں 14،13، 17،16 دسمبر اور جنوری کی 7،6،4،3 تاریخ کو کی جائیں گی جس میں…

جاپان نے چار بار ورلڈ چیمپئن رہنے والی جرمنی کو 1-2 سے شکست دے دی

دوحہ (سپورٹس ڈیسک )قطر میں جاری فٹبال ورلڈ کپ میں آج ایک اور اپ سیٹ ہوا ہے، ایشین سپر پاور جاپان کی ٹیم نے یورپی ہیوی ویٹ ٹیم جرمنی کو اپ سیٹ شکست دے دی۔گروپ ای کے اس میچ میں جاپان نے چار بار ورلڈ چیمپئن رہنے والی ٹیم جرمنی کو 1-2 سے شکست…

شاداب کی شادی سے متعلق بابر نے کیا کہا؟ حسن علی نے بتادیا

اسلام آباد (نیوزڈیسک)قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور فاسٹ بولر حسن علی کی گفتگو میں محو  ایک تصویر سوشل میڈیا پر زیر گردش ہے جس پر حسن علی نے وضاحت پیش کی ہے۔یہ تصویر ڈومیسٹک کرکٹ میچ کے دوران گراؤنڈ میں لی گئی جہاں بابر اعظم اور حسن علی…

آپ کون ہیں؟ صحافی اداکار رنویر سنگھ کو نہ پہچان سکا

بالی ووڈ اداکار رنویر سنگھ گزشتہ دنوں ابوظہبی میں ہونے والی ایک فارمولا ون ریس میں شریک ہوئے جہاں انہیں ایک معروف صحافی نے پہچاننے سے انکار کردیا ۔ ابوظہبی میں فارمولا 1 ریس کے دوران صحافی نے سوال کیا کہ “آپ کون ہیں؟“انگریزی کے اس فقرے کو…

کرشمہ اور ابھیشیک نے اپنی منگنی کیوں توڑی تھی؟ کئی سال بعد راز سے پردہ اُٹھ گیا

اسلام آباد (نیوزڈیسک)بالی وڈ میں کئی رشتے بنتے اور ٹوٹتے ہیں ، کچھ کی وجوہات سامنے آجاتی ہیں جب کہ متعدد کئی سالوں تک ایک راز کی طرح رہتے ہیں۔ایسا ہی کچھ ماضی کی مقبول جوڑی ابھیشیک بچن اور کرشمہ کپور کے ساتھ ہوا جن کے بارے میں 2000 کی…