Daily Archives

November 30, 2022

لوئر اورکزئی میں کوئلے کی کان میں گیس دھماکے سے 7 کان کن جاں بحق

ہنگو: لوئر اورکزٸی میں کوئلے کی کان میں گیس دھماکے سے 7 کان کن جاں بحق ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق واقعہ لوئر اورکزٸی کے علاقہ ڈولی میں کوئلے کی کان میں پیش آیا، گیس دھماکہ سے کوئلے کی کان بیٹھ گئی اور 13 مزدور دب گئے۔ اس حوالے سے ڈی پی او…

کیا قائداعظم کا یہ فرمان تھا کہ توشہ خانہ میں ڈاکے ڈالیں؟ مریم اورنگزیب

 اسلام آباد: وزیراطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے قائد اعظم کا فرمان استعمال کرنے پر پر عمران خان کو سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ کیا قائد اعظم نے ریاستی اداروں کو آئینی شکنی پر مجبور کرنے کا فرمان بھی دیا تھا۔ مریم اورنگزیب…

پاکستان میں ایڈز پھیلنے کی شرح تشویشناک حد تک پہنچ گئی، طبی ماہرین

 کراچی: طبی ماہرین نے انکشاف کیا ہے کہ پاکستان میں ایچ آئی وی ایڈز پھیلنے کی شرح تشویشناک حد تک بڑھ گئی ہے جس سے اموات میں بھی اضافہ ہوا جبکہ صرف 23 فیصد کو اپنے مرض سے متعلق علم ہے۔ ان خیالات کا اظہار برج کنسلٹنٹس فاؤنڈیشن کے ایگزیکٹو…

قائد ملت لیاقت علی خان کے صاحبزادے اکبر لیاقت انتقال کرگئے

 کراچی: پاکستان کے پہلے وزیراعظم اور قائد ملت لیاقت علی خان کے صاحبزادے اکبر لیاقت انتقال کرگئے۔ ڈپٹی کمشنر ایسٹ راجہ طارق چانڈیو کے مطابق اکبرلیاقت علالت کے باعث کراچی کے نجی اسپتال میں گزشتہ کئی روز سے زیر علاج تھے جہاں وہ بدھ کی شام…

فلم ’’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘‘ کی کامیابی کا سہرا کس کے سر جاتاہے؟ شان نے بتادیا

 کراچی: پاکستانی لیجنڈ ادا کار شان شاہد نے کہا ہے کہ دی لیجنڈ آف مولاجٹ نہیں اصل میں پرانی مولاجٹ ہٹ ہوئی ہے۔ نجی ٹی وی شو میں گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ جب وہ گنڈاسا فلمیں کرتے تو انہیں کافی تنقید کا سامنا کرنا پڑتا۔ ان کا کہنا…

یاسر حسین کا اپنی سالگرہ پرخود کوگاڑی کا تحفہ

 کراچی: اداکار یاسر حسین نے اپنی سالگرہ خود کو گاڑی کا تحفہ دے کر منائی اور اپنی تصویر شئیر کی۔   یاسر حسین نے سوشل میڈیا پر نئی گاڑی اور گلدستے کے ساتھ تصویر شئیر کرتے ہوئے لکھا کے میری طرف سے مجھے سالگرہ مبارک اور یہ رہا میری طرف سے میرا…

انگلینڈ کے 8 کھلاڑیوں کی طبیعت خراب، ٹرافی کی تقریب رونمائی ملتوی

 راولپنڈی: پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پہلے ٹیسٹ سے قبل انگلش کپتان بین اسٹوکس سمیت 8 کھلاڑیوں کی طبیعت ناساز ہوگئی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) ترجمان کے مطابق راولپنڈی ٹیسٹ میچ بھی یکم دسمبر کے بجائے ایک دو روز تاخیر سے شروع کرنے پر…

جوئے روٹ کی اسٹیڈیم میں آنے والے بلی کے بچے کو دودھ پلانے کی ویڈیو وائرل

 راولپنڈی: انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم کے کپتان جوئے روٹ نے اسٹیڈیم میں آنے والے بلی کے بچے کو دودھ پلا کر سب کے دل جیت لیے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ جوئے روٹ اپنی ٹیم کے کھلاڑیوں کےساتھ اسٹیڈیم میں…

افغان مدرسے میں زوردار دھماکے میں 16 افراد جاں بحق اور 24 زخمی

کابل: افغانستان کے صوبے سمنگان میں ایک مدرسے میں ہونے والے دھماکے میں 16 افراد جاں بحق اور 24 زخمی ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق سمنگان کے شہر ایبک میں ایک مدرسے میں زور دار دھماکا ہوا ہے۔ دھماکے کے وقت نماز ادا کی جارہی…

گجرات فسادات؛متاثرہ مسلم خاتون نے زیادتی کے مجرموں کی رہائی چیلنج کردی

نئی دہلی: دس سال قبل بھارتی ریاست گجرات میں مسلم فسادات کے دوران جنونی ہندو بلوائیوں کی اجتماعی زیادتی کی شکار بلقیس بانو نے ان سفاک مجرموں کی رہائی کیخلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی۔  بھارتی میڈیا کے مطابق بلقیس بانو نے مودی سرکار…