Daily Archives

November 24, 2022

غلطی کسی انسان کو 2 ٹکے کا نہیں بناتی، عفت عمر

معروف اداکارہ اور سابق سُپرماڈل عفت عمر نے کہا ہے کہ غلطی انسان سے ہوجاتی ہے لیکن وہ غلطی کسی انسان کو 2 ٹکے کا نہیں بناتی۔ میزبان احمد بٹ نے عفت عمر سے ان کی سدا بہار شخصیت کے حوالے سے سوال پوچھا کہ ’‘ آپ نے جوانی کا اسٹے آرڈر کہاں سے…

سنیل شیٹھی کی بیٹی سے بھارتی کرکٹر کے ایل راہل کی شادی طے ہوگئی

 بھارتی کرکٹر کنانول لوکیش (کے ایل) راہل اور معروف اداکار سنیل شیٹھی کی بیٹی اتھیا شیٹھی رواں برس کے آخر میں شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گے۔ سنیل شیٹھی نے ایک بھارتی نیوز پورٹل کو انٹرویو دیتے ہوئے اتھیا شیٹھی اور کے ایل راہل کی شادی کی…

ارجنٹائن کیخلاف زخمی ہونیوالے سعودی فٹبالر کا جبڑا، چہرے کی ہڈیاں ٹوٹ گئیں

 قطر میں جاری فیفا ورلڈکپ 2022 میں ارجنٹائن کے خلاف زخمی ہونے والے سعودی فٹبالر یاسر الشھرانی کو واپس وطن بھجوادیا گیا۔ سعودی میڈیا رپورٹس کے مطابق گرین فالکنز کے ٹوئٹر پر پوسٹ کیے گئے ایک بیان میں کہا گیا کہ فٹبالر یاسر الشھرانی کو حمد…

شکر ہے آرمی چیف کی تعیناتی کا معاملہ ختم ہوا، شاہد آفریدی

قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی کا کہنا ہے کہ شکر ہے آرمی چیف کی تعیناتی کا معاملہ ختم ہوا۔ کراچی میں تقریب کے بعد میڈیا سے گفتگو کے دوران شاہد خان آفریدی نے کہا کہ یہ ملک سب کا ہے ہم سب مل کر اس کو بہتر بناسکتے ہیں، ہم سب میں جذبہ…

مکہ، مدینہ اور دیگرشہروں میں نماز استسقا کے بعد ابر رحمت برس پڑا

 مدینہ منورہ اور دیگر شہروں میں نماز استسقا کے بعد ابر رحمت برس پڑا۔ سعودی میڈیا کے مطابق مکہ مکرمہ، مدینہ منورہ سمیت دیگر شہروں میں موسلا دھاربارش ہوئی۔ پانی جمع ہونے کے باعث مکہ ۔ جدہ ہائے وے کو عارضی طور پر بند کردیا گیا۔ جدہ…

انڈونیشیا: دو دن سے ملبے تلے دبے چھ سالہ بچے کو معجزاتی طور پر بچا لیا گیا

نڈونیشیا میں آنے والے تباہ کن زلزلے کے دو دن بعد ملبے کے نیچے سے چھ سالہ بچے کو معجزاتی طور پر زندہ نکال لیا گیا۔ خبر رساں اجنسی ’اے ایف پی‘ کے مطابق اس زلزلے کے نتیجے میں کم از کم 271 افراد لقمہ اجل بن گئے اور انڈونیشیا کے جزیرے میں ملبے…

افغانستان: 11 مرد اور 3 خواتین کو جرائم ثابت ہونے میں کوڑوں کی سزا

کابل میں افغان عدالت کے حکم پر 11 مردوں اور 3 خواتین کو کوڑے مارے گئے۔ صوبائی حکام کا کہنا ہے کہ مذکورہ افراد چوری اور اخلاقی جرائم کا مرتکب پائے گئے تھے۔ سپریم لیڈرنے رواں ماہ ججوں کو اسلامی قانون یا شریعت کے مکمل نفاذ کا حکم دیا تھا، اس…

ملائیشیا: اپوزیشن لیڈر انور ابراہیم نئے وزیراعظم منتخب

ملائشیا کے طویل عرصہ تک اپوزیشن رہنما رہنے والے مسلم جمہوریت پسند انور ابراہیم ملک کے نئے وزیر اعظم منتخب ہوگئے جس کے بعد کافی دنوں سے جاری سیاسی تعطل ختم ہوگیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی ’اے ایف پی‘ کے مطابق سابق وزیر اعظم کا تختا الٹنا…

صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے، جنرل عاصم منیر پاکستان کے 17 ویں آرمی چیف مقرر

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے وزیراعظم کی جانب سے بھیجی جانے والی آرمی چیف اور چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کی  تقرری کی سمری کو منظور کرلیا۔ صدر مملکت نے عمران خان سے ملاقات کے بعد ایوان صدر میں قانونی ماہرین کے ساتھ اجلاس کیا اور…

فیصل واڈا غلطی تسلیم کرکے 63 ون سی کے تحت نااہل ہو جائیں، چیف جسٹس

سابق وفاقی وزیر فیصل واڈا کی تاحیات نااہلی ختم کرنے کی درخواست پر سماعت کرتے ہوئے چیف جسٹس آف پاکستان عمر عطا بندیال نے ریمارکس دیے ہیں کہ ‏سابق وفاقی وزیر اپنی غلطی تسلیم کریں اور 63 (ون) (سی) کے تحت نااہل ہو جائیں یا ‏بصورت دیگر عدالت 62…