Daily Archives

November 24, 2022

وفاقی کابینہ نے جنرل عاصم منیر کی ریٹائرمنٹ روک دی

وفاقی کابینہ نے جنرل عاصم منیر کو ری ٹین کرنے اور انہیں آرمی چیف بنانے کے فیصلے کی متفقہ طور پر منظوری دے دی۔ وفاقی کابینہ نے جنرل عاصم منیر کی ری ٹین سمری کو منظور کرلیا جس کے بعد اُن کی ریٹائرمنٹ کی مدت میں توسیع ہوگئی ہے۔…

آزاد جموں و کشمیر کے کچھ حصے پر کنٹرول کا بھارتی فوج کا دعویٰ پروپیگنڈا ہے، آئی ایس پی آر

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے بھارتی فوج کے اعلیٰ افسر کے آزاد جموں و کشمیر کے کچھ حصوں پر کنٹرول حاصل کرنے کے بیان کو بھارتی فوج کی پروپیگنڈا سوچ کا مظہر قرار دیتے ہوئے اس کی شدید مذمت کی ہے۔ آئی ایس پی آر نے ٹوئٹر پر…

ملک کی خاطرذاتی پسند وناپسند کی کوئی وقعت نہیں، شاہ محمود قریشی

پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ ملک کی خاطر ذاتی پسند و ناپسند کی کوئی وقعت نہیں۔ راولپنڈی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے شاہ محمودقریشی نے کہا کہ ملک میں اس وقت ایک غیر یقینی صورتحال ہے،…

آرمی چیف کی تقرری؛ آئین کے مطابق سمری کو دیکھیں، عمران خان کا صدر کو مشورہ

وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے نئے آرمی چیف کی سمری ارسال کیے جانے کے بعد صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی لاہور میں عمران خان سے ملاقات ہوئی۔ پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان اور صدر مملکت کے درمیان زمان پارک لاہور میں ملاقات ہوئی۔ صدر نے وزیر…

عمران خان نے سیاسی نظام کے بعد معاشی نظام کو تباہ کیا اور ہدف دفاعی نظام تھا، فضل الرحمان

سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ عمران خان نے سیاسی نظام کے بعد معاشی نظام کو تباہ کیا اور ہدف دفاعی نظام تھا۔ دیر میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ 2018 میں بدترین دھاندلی کی…

امید ہے صدر مملکت آرمی چیف کی تعیناتی پر کوئی تنازع کھڑا نہیں کریں گے، خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف  نے کہا ہے کہ آرمی چیف کے تقرر پر وزیراعظم کی سمری اب عمران خان کا امتحان ہے، ہمیں صدر مملکت کے ردعمل کا انتظار ہے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں وزیر دفاع نے کہا کہ آرمی چیف کے تقرر کے لیے وزیراعظم کی…

وزیراعظم اور ڈی جی آئی ایس آئی کی اہم ملاقات

وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف سے ڈائریکٹر جنرل ( ڈی جی ) ( DG ISI ) انٹر سروسز انٹیلی جنس ( آئی ایس آئی ) لیفٹننٹ جنرل ندیم انجم نے ملاقات کی۔ وزیراعظم ہاؤس میں ڈی جی آئی ایس آئی نے آج بروز جمعرات 24 نومبر کو وزیراعظم شہباز شریف سے…