پاک فوج کو غیر سیاسی کرنا ایک طبقے کو پسند نہیں، آرمی چیف
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ پاک فوج کو غیر سیاسی کرنا ایک طبقے کو پسند نہیں آیا۔
انٹرویو میں آرمی چیف نے عسکری سفارت کاری ، مشرق وسطیٰ کے ممالک اور بڑی عالمی طاقتوں کے ساتھ تعلقات اور ملک میں فوج کو ’غیر سیاسی‘ بنانے کے…
