Daily Archives

November 13, 2022

پاکستان کو فائنل میں شکست، انگلینڈ دوسری مرتبہ ٹی20 کا چیمپیئن بن گیا

آئی سی سی ٹی20 ورلڈ کپ کے فائنل میں انگلینڈ نے سیم کرن اور بین اسٹوکس کے عمدہ کھیل کی بدولت پاکستان کو 5 وکٹوں سے شکست دے کر دوسری مرتبہ ٹی20 چیمپیئن بننے کا اعزاز حاصل کر لیا۔ 80 ہزار سے زائد شائقین سے بھرے میلبرن کے اسٹیڈیم…

امپورٹڈ حکومت کو گھسیٹنے کیلئے ملک کو نقصان پہنچایا جا رہا ہے: اسد عمر

پاکستان تحریک انصاف کے جنرل سیکرٹری اسد عمر کا کہنا ہے کہ اس وقت ملک میں ماحول بنا ہوا ہے اور عوام الیکشن چاہتے ہیں۔ سمندری میں پی ٹی آئی لانگ مارچ کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے اسد عمر کا کہنا تھا الیکشن نہ ہونے کی وجہ سے ملک کا بے تحاشا…

میرے مستقبل کے منصوبوں میں پاک فوج تعمیری کردار ادا کرسکتی ہے، عمران خان

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ میرے مستقبل کے منصوبوں میں پاک فوج تعمیری کردار ادا کرسکتی ہے۔ برطانوی اخبار سے بات کرتے ہوئے سابق وزیراعظم عمران خان نے سائفر بیانیے کو ماضی کا حصہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ میرے خیال میں سازش کا…

دھرنے کے اعلان سے سعودی ولی عہد کا دورہ ملتوی ہوگیا،خواجہ آصف

وزیردفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ عمران خان سوائےاپنے مفادات کے کوئی سوچ نہیں رکھتے، یہ شخص ملک کیخلاف ایجنڈے پر کام کر رہا ہے۔ ٹویٹر پیغام میں خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ عمران خان نے پہلے دھرنے میں چینی صدر کا دورہ ملتوی کروایا تھا اور اب…

کوئٹہ: مچھ میں کوئلہ کان کے 6 ملازمین کو اغوا کرلیا گیا

بلوچستان کے علاقے مچھ میں کوئلے کی کان کے 4 ملازمین کو رات گئے اغوا کر لیا گیا۔ مقامی پولیس کے مطابق ہفتے اور اتوار کی درمیانی شب کالعدم تنظیم سے تعلق رکھنے والے مسلح افراد نے 6 مزدوروں کو اغوا کر لیا۔ حکام کے مطابق واقعے کی اطلاع ملتے ہی…

چمن: پاک افغان بارڈر پر افغان فورسز کی بلااشتعال فائرنگ، ایک اہلکار شہید، 2 زخمی

بلوچستان میں پاک افغان سرحدی شہر چمن میں افغان حدود سے افغان فورسز کی بلااشتعال فائرنگ سے ایک سیکورٹی اہلکار شہید جبکہ دو زخمی ہوگئے۔ ڈپٹی کمشنر چمن عبدالحمید زہری کے مطابق آج دوپہر افغان فورسز کی جانب سے اچانک فائرنگ کا سلسل شروع ہو گیا…

گورنربلوچستان اور خیبرپختونخوا کے عہدوں کیلئے تاحال کشمکش جاری

مرکز میں نئی حکومت آنے کے 7 ماہ بعد بھی بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں گورنرز کی تقرری عمل میں نہیں آسکی۔ ذرائع کے مطابق حکمران اتحاد میں گورنربلوچستان اور خیبرپختونخوا کے عہدوں کیلئے تاحال کشمکش جاری ہے۔ حکمران اتحاد میں شامل پیپلزپارٹی…

’دھرما سینا ایک اور ورلڈکپ فائنل کو بدبودار بنا رہے ہیں‘

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا فائنل میلبرن کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلا جا رہا ہے۔ پاکستان نے انگلینڈ کو جیت کے لیے 139 رنز کا ہدف دیا ہے جس کے تعاقب میں انگلینڈ کی بیٹنگ جاری ہے۔ انگلینڈ کی اننگز کے تیسرے اوور میں شاہین…

پاکستان کا فاسٹ بولنگ اٹیک دنیا میں بہترین ہے، عمران خان

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ پاکستان کا فاسٹ بولنگ اٹیک دنیا میں بہترین ہے۔ کھاریاں میں موجود لانگ مارچ کے شرکا سے ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب میں عمران خان کا کہنا تھا کہ شاہین شاہ آفریدی کی انجری ایسے وقت میں ہوئی جب…

خواتین سپر اسٹارز کو عمر کے طعنے دیئے جاتے ہیں، روینہ ٹنڈن

 بالی ووڈ کی معروف اداکارہ روینہ ٹنڈن نے سپر اسٹار اداکاروں کی نسبت خواتین سپر اسٹارز کو عمر کے طعنے دینے پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ شوبز میں ایسی تفریق نہیں ہونی چاہیئے۔ بھارتی فلم انڈسٹری میں 1991 میں فلم پتھر کے پھول سے…