Daily Archives

November 13, 2022

شاہ رخ خان کو ممبئی ایئرپورٹ پر حراست میں لے لیا گیا

بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کو ممبئی ایئرپورٹ پر حراست میں لے لیا گیا۔ شاہ رخ خان کو مہنگی گھڑیوں پر کسٹم ڈیوٹی ادا نہ کرنے پر حراست میں لیا گیا۔ لگژری گھڑیاں شاہ رخ خان کے ساتھ جانے والے ایک شخص کے بیگ میں تھیں۔ شاہ رخ خان کو چھ لاکھ…

سیلاب کے معاشی اثرات پر اختلافات؛ آئی ایم ایف مشن کی پاکستان آنے میں غیر معمولی تاخیر

 پاکستان اور بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے بجٹ پر سیلاب سے ہونے والے نقصانات کے اثرات پر اختلافات پیدا کر دیے ہیں جس کی وجہ سے پروگرام کے جائزے کے لیے عالمی قرض دہندہ آئی ایم ایف کے مشن کو اسلام آباد روانہ کرنے میں غیر معمولی…

اب سی پیک پر کام کی رفتار تیز کریں گے: چینی قونصل جنرل

لاہور میں چینی قونصل جنرل ژاؤ شیرین کا کہنا ہے کہ سی پیک پر سست رفتاری کا کسی سے گلہ نہیں، اب سی پیک پر کام کی رفتار تیز کریں گے، یہ مشترکہ منصوبہ ہے۔ لاہور میں چین کی کمیونسٹ پارٹی کی 20 ویں سالگرہ پر تقریب سے خطاب کرتے ہوئے…

استنبول کے تقسیم اسکوائر پر دھماکا، 5 افراد جاں بحق

ترکیہ کے شہر استنبول میں مبینہ طور پر خودکش دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ترک میڈیا کے مطابق گورنر استنبول نے دھماکے میں 5 افراد کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کی ہے۔ دھماکا تقسیم اسکوائر پر ہوا جہاں سیاحوں کی بڑی…

جو بائیڈن ملاقات کے دوران چینی صدر سے ’ریڈ لائنز‘ طے کرنے کے خواہاں

امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ چینی ہم منصب شی جن پنگ سے اعلیٰ سطح کی ملاقات کے دوران کشیدہ تعلقات پر ’ریڈ لائن‘ طے کرنے کی کوشش کریں گے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی ’اے ایف پی‘ کی رپورٹ کے مطابق امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا کہ وہ پیر…

امریکی فضائیہ کے ایئرشو میں طیارے آپس میں ٹکرا گئے، ہولناک ویڈیو وائرل

امریکی شہر ڈیلاس میں یادگاری ایئر شو کے دوران جنگ عظیم دوم کے دو فوجی طیارے آپس میں ٹکرا کر تباہ ہوگئے جس میں 6 افراد کے ہلاک ہونے کا خدشہ ہے۔  امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق ڈیلاس ایگزیکیٹو ایئرپورٹ پر فوجی دن کی مناسبت سے یادگاری ایئر شو…

بھارت روس سے جتنا چاہے تیل درآمد کرسکتا ہے، امریکا

امریکا کی سیکریٹری خزانہ جینیٹ یلین نے کہا ہے کہ بھارت جی-7 کی جانب سے عائد قیمت کی شرائط سمیت یا کسی بھی صورت روس سے جتنا چاہے تیل درآمد کرسکتا ہے۔ خبرایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق امریکی سیکریٹری خزانہ جینیٹ یلین نے بھارت اور امریکا کے…