منگل کو وزیرآباد سے دوبارہ لانگ مارچ شروع ہوگا،عمران خان
سابق وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ منگل کو وزیرآباد سے دوبارہ لانگ مارچ شروع ہوگا۔
تحریک انصاف کے حامیوں اور عوام سے گفتگو کے دوران عمران خان نے کہا کہ فائرنگ کے واقعے کو 3 دن ہوگئے ہیں، پنجاب میں ہماری حکومت ہے لیکن ہم ایف آئی آر درج…
