مولانا فضل الرحمٰن کا عمران خان پر نفرت کی سیاست کو فروغ دینے کا الزام

0

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے اصرار کیا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو اسی نفرت کی آگ کا سامنا ہے جو انہوں نے خود لگائی جب کہ سیاست میں ‘مذہبی جنونیت’ کے استعمال سے سب سے زیادہ خود سابق وزیر اعظم کو ہی نقصان پہنچے گا۔

وزیر آباد واقعے پر ردعمل دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی کے لانگ مارچ پر پنجاب میں حملہ ہوا جہاں پی ٹی آئی کی اپنی حکومت ہے۔ انہوں نے کہا کہ حملہ آور کو موقع پر پکڑ کر پنجاب پولیس کے حوالے کردیا گیا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.