پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ ضبط کرنے کا کیس الیکشن کمیشن میں سماعت کیلیے مقرر

0 13

 الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کی ممنوعہ فنڈنگ ضبط کرنے کا کیس سماعت کیلئے مقرر کردیا ہے۔ 

الیکشن کمیشن 15 نومبر کو ممنوعہ فنڈنگ کیس کی سماعت کرے گا،الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کو جواب کیلئے آخری موقع دے رکھا ہے۔

کمیشن نے سماعت کیلئے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو نوٹس جاری کر دیا ہے،پی ٹی آئی سے ممنوعہ فنڈنگ ضبط کرنے کیے جانے کے شوکاز پر جواب مانگا گیا ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.