شاہین آفریدی کا اپنڈکس کا کامیاب آپریشن
اسلام آباد / لاہور: قومی کرکٹر شاہین شاہ آفریدی کا اپنڈکس کا کامیاب آپریشن ہوا ہے جس کے بعد ان کی حالت بہتر ہے۔
قومی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز بالر شاہین شاہ آفریدی طبیعت خرابی کے سبب اسلام آباد کے اسپتال میں زیر علاج تھے، انہیں ڈاکٹروں…
