گرل فرینڈ کو شاپنگ کرانے والے شوہرکی بیوی کے ہاتھوں سرِ بازار پٹائی؛ ویڈیو وائرل
بھارت میں گرل فرینڈ کو شاپنگ کرانے والے شوہر کو بیوی نے رنگے ہاتھوں پکڑ لیا اور اہل خانہ کے ہمراہ اس کی سر بازار پٹائی کی۔
بھارتی میڈیا کے مطابق غازی آباد کے ایک پُررونق بازار میں چند خواتین نے ایک شخص اور اس کے ساتھ شاپنگ کرنے والی…
