Daily Archives

November 13, 2021

کوئٹہ نواں کلی کے علاقے میں دھماکہ ، 4 افراد زخمی

کوئٹہ : بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں نواں کلی کےعلاقے میںدھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں 4 افراد زخمی ہو گئے ۔ دھماکہ خیز مواد موٹر سائیکل میں نصب کیا گیا تھا ، دھماکے کے بعد قانون نافذ کرنے والے اداروں نے جائے وقوعہ کو گھیرے میں…

بلوچستان،سردی میں اضافہ ، کوئٹہ منفی 2 ہوگیا

کوئٹہ : بلوچستان کے بیشتر شمالی علاقوں میں سردی میں اضافہ ہوا ہے، کوئٹہ میں کم سے کم درجہ حرارت منفی 2 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ محکمہ موسمیات کی رپورٹ کے مطابق وادیٔ کوئٹہ اور گردونواح میں گزشتہ روز کی نسبت سردی کی شدت میں اضافہ ہوا…

کوئٹہ، دودھ 20 روپے مہنگا

کوئٹہ : بلوچستان کے دارالخلافہ کوئٹہ میں ڈیری فارمز ایسو سی ایشن نے دودھ کی فی لیٹر قیمت میں20 روپے کا اضافہ کر دیا ہے۔ 20 روپے کے اضافے کے بعد وادیٔ کوئٹہ میں 1 لیٹر دودھ کی قیمت 140 روپے ہو گئی۔ڈیری فارمز ایسو سی ایشن کے مطابق کوئٹہ…

سینئر اداکار سہیل اصغر انتقال کر گئے

لاہور : سینئر اداکار سہیل اصغر انتقال کر گئے، سہیل اصغر گزشتہ ڈیڑھ سال سے علیل تھے۔ اہلیہ سہیل اصغر نے بتایا کہ ڈیڑھ سال قبل ان کا بڑی آنت کا آپریشن بھی ہوا لیکن وہ ٹھیک نہیں ہوسکے، سہیل اصغر ایک ہفتے سے اسپتال میں زیر علاج تھے، سہیل اصغر…

کنگنا نے بھارتی آزادی ‘بھیک’ قرار دے دی ، شہری آگ بگولا

ممبئی : بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت نے بھارت کو 1947ء میں ملنے والی آزادی کو ‘بھیک’ قرار دے دیا جس پر بھارتی آگ بگولا ہوکر سڑکوں پر نکل آئے۔ بھارتی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے کنگنا نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ بھارت کو اصل آزادی 2014ء…

حسن علی سے حسنِ سلوک سے پیش آئیں : اشنا شاہ

کراچی :  اداکارہ اشنا شاہ نے بھی فاسٹ باؤلر حسن علی کی حمایت کر دی۔انہوں نے سوشل میڈیا پر حسن علی کی حمایت کرتے ہوئے لکھا کہ‘ یاد رہے کہ حسن علی نامی انسان نے مشکل وقت میں ایک مشکل کیچ ڈراپ کیا۔ کیچ چھوٹنے پر کوئی پاکستانی اتنا برا محسوس…

قومی کرکٹ ٹیم ٹی ٹوئنٹی سیریز کھیلنے کیلئے دبئی سے بنگلادیش پہنچ گئی

لاہور : قومی کرکٹ ٹیم ٹی ٹوئنٹی سیریز کھیلنے کیلئے دبئی سے بنگلادیش پہنچ گئی۔پاکستان کرکٹ ٹیم ولڈکپ میں اپنا سفر ختم کرنے کے بعد 3 میچز پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز کھیلنے کیلئے دبئی سے بنگلادیش کیلئے چلی گئی ہے جبکہ کپتان بابر اعظم اور شعیب…

حارث، میکسویل نے اپنی جرسیاں ایک دوسرے کو تحفہ کر دیں

دبئی : پاکستان اور آسٹریلیا کے سیمی فائنل کے بعد حارث رؤف اور میکسویل کی ایک تصویر وائرل ہوگئی جس میں دونوں کھلاڑیوں نے اپنی جرسیاں ایک دوسرے کو تحفے میں دے دیں۔ دونوں کرکٹرز کی جرسیاں تبدیل کرنے کی تصویر بگ بیش لیگ کے کرکٹ کلب میلبورن…

براہِ کرم، حسن علی پر ذاتی حملے نہ کریں : شاداب خان

دبئی : قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شاداب خان اپنے دوست حسن علی کا ساتھ دینے میدان میں آگئے۔ شاداب خان نے اپنے تصدیق شدہ ٹوئٹر اکاؤنٹ پر حسن علی کی وہ تصویر شیئر کی جو کہ چیمپئن ٹرافی جیتنے پر لی گئی تھی۔ ٹوئٹر پر تصویر شیئر کرتے ہوئے…

ترک ساختہ ڈرون نے اپنی پہلی پرواز کامیابی سے مکمل کر لی

انقرہ : ترکی کے ڈرون کیلر کے نام سے مشہور ترکی کی نئی دفاعی مصنوعات نے اپنی پہلی پرواز کامیابی سے مکمل کر لی۔ ترک میڈیا کے مطابق ڈرون کیلر جسے فدائی کہا جاتا ہے اسے جنگی ڈرونز اور بغیرپائلٹ کے فضائی ڈرون کو بے اثر کرنے کے لیے تیار کیا گیا…