کراچی : معروف اداکارہ مہوش حیات نے سوشل میڈیا اکائونٹ پر کہا ہے کہ ہاتھوں کے ساتھ ساتھ دل بھی صاف رکھیں۔مہوش حیات نے سوشل میڈیا پر اپنے پیغام کے ساتھ تصویر بھی شیئر کی
روم/بیجنگ: کورونا کے باعث سب سے زیادہ متاثرہ ممالک اٹلی اور فرانس میں اموات اور نئے کیسز کی تعداد میں مسلسل کمی واقع ہو رہی ہے جب کہ چین میں کئی ہفتوں بعد 100 سے زائد نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔دنیا بھر میں کورونا سے ہلاک افراد کی تعداد ایک…
چاغی: کرونا وائرس کے پیش نظر ضلع بھر میں لاک ڈاون برقرار، پاک ایران سر حد 51ویں روز بھی بدستور بند ہے ،ایران سے مزید 2 پاکستانی تفتان بارڈر پہنچ گئے، تفصیلات
اسلام آباد : عالمی ادارہ صحت نے (ڈبلیو ایچ او) نے کورونا سے بچاؤ کے لیے حفاظتی سامان پاکستان کو فراہم کردیا۔عالمی ادارہ صحت کے نمائندے نے حفاظتی سامان نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی( این ڈی ایم اے) حکام کے سپرد کیا
لاہور: پنجاب میں کوئی بھی لینڈ لارڈ کرایہ دار کو زبردستی، غیر قانونی طورپر بے دخل نہیں کرسکے گا،پنجاب میں کرایہ داروں کے حقوق کے تحفظ کے لئے باقاعدہ نوٹفکیشن جاری کردیا گیا۔ تفصیلات