Daily Archives

March 13, 2020

شہید بابر سہیل بٹ ثابت قدم کارکن اور پکا جیالا تھا، بلاول بھٹو زرداری کا تیسری برسی پر خراج عقیدت

 اسلام آباد (این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پارٹی رہنما شہید بابر سہیل بٹ کی تیسری پرسی پر خراج عقید پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہید بابر سہیل بٹ ثابت قدم کارکن اور پکا جیالا تھا۔

کرونا وائرس عالمی وبا کی شکل اختیار کر گیا ہے، عوام نماز کے دوران خصوصی دعائیں کریں ، چیئر مین سینٹ

 اسلام آباد (این این آئی) چیئر مین سینٹ محمد صادق سنجرانی نے کہاہے کہ کرونا وائرس عالمی وبا کی شکل اختیار کر گیا ہے، عوام نماز کے دوران خصوصی دعائیں کریں ۔

اسلام آباد ہائی کورٹ نے سیکرٹری کابینہ سے کرونا وائرس سے متعلق وفاقی کابینہ کے فیصلے کی کاپی طلب کر…

اسلام آباد (این این آئی) اسلام آباد ہائی کورٹ نے سیکرٹری کابینہ سے کرونا وائرس سے متعلق وفاقی کابینہ کے فیصلے کی کاپی طلب کر لی۔ جمعہ کو کرونا وائرس کے باعث چین میں پھنسے پاکستانیوں سے متعلق کیس کی سماعت چیف جسٹس اطہرمن اللہ نے کی ۔ دور…

ایچ بی ایل پی ایس ایل ،خالی اسٹیڈیم میں میچ کرانے کااعلان ، پی سی بی کو 10کروڑ روپے کا نقصان ہوگا

کراچی/لاہور (این این آئی)کورونا وائرس کے خدشے کے پیش نظر ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فائیو کے کراچی میں ہونے والے باقی میچز تماشائیوں کے بغیر خالی اسٹیڈیم میں کرانے کا اعلان کیا گیا ہے

کرونا کے مشتبہ مریض باجماعت نمازوں میں شامل نہ ہوں،سعودی علماء کونسل

ریاض (این این آئی)سعودی عرب کی معتبر سپریم علماء کونسل نے کرونا وائرس کے حوالے سے عالم اسلام بالخصوص سعودی شہریوں کی دینی رہ نمائی کرتے ہوئے کہا ہے کہ کرونا وائرس کے شبے میں قرنطینہ میں رکھے گئے افراد مساجد میں باجماعت نمازوں میں شامل نہ…

ایرانی عالم دین کی کرونا کی اسرائیلی دوائی کے استعمال کی مشروط اجازت

تہران (این این آئی )ایران کے ایک سرکردہ شیعہ عالم دین نے کہا ہے کہ کرونا وائرس کے علاج کے لیے اسرائیل کی تیار کردہ دوائی صرف اسی صورت میں استعمال کی جا سکتی ہے کہ اگر اس بیماری کا اور کوئی علاج ممکن نہ ہو۔