ایران میں کرونا سے ہلاکتیں، سیٹلائٹ تصاویر نے حقائق آشکار کر دئیے
تہران (این این آئی)ایران میں چند ہفتے قبل سامنے آنے والے کرونا وائرس نے قم شہر کو اپنی لیپٹ میں لیا۔ یہ وائرس ایران میں تیزی کے ساتھ پھیلاؤ اور اب اس نے ملک کے اعلیٰ عہدیداروں کو بھی اپنی گرفت میں لے لیا ہے۔
