Daily Archives

January 11, 2026

صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا اسلام آباد میں گیس سلنڈر دھماکے پر گہرے دکھ اور تشویش کا اظہار۔

صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا اسلام آباد میں گیس سلنڈر دھماکے پر گہرے دکھ اور تشویش کا اظہار۔ صدرِ مملکت کی دھماکے میں جاں بحق ہونے والوں کے اہلِ خانہ سے دلی تعزیت اور ہمدردی، زخمیوں کی جلد صحتیابی کے لیے دعا۔ یہ سانحہ نہایت افسوسناک اور…

جیکب آباد میں ڈاکو راج میں خاتون کےکانوں سے زبردستی  تولے سونی بالیوں کی ڈکیتی

ھندو بیوپاری سے لوٹمارچنچگی سوار سے نقدی موبائل ڈکیتی پولیس نفری سیاستدانوں اور بااثروں کے سپرد،تفصیلات کے مطابق جیکب آباد(بیورو عبدالباقی)جیکب آباد میں ڈاکو راج میں اضافہ شہری اور بیوپاری دوکاندار طبقہ عدم تحفظ کا شکار بن گیا جبک پولیس…

 بلوچستان میں موسم کی پیشگوئی: ساحلی علاقوں میں دھند اور جنوبی اضلاع میں جزوی بارش

کوئٹہ، 11 جنوری: علاقائی موسمیاتی مرکز کے مطابق خلیج فارس کے اوپر کمزور مقامی موسمی گردش کے اثرات سے صوبے کے ساحلی علاقوں میں دھند اور بادلوں کی موجودگی کے امکانات ہیں۔ ضلع کیچ (تربت)، پنجگور اور گوادر کے بعض علاقوں میں ہلکی بارش متوقع ہے۔…

نصیر آباد میں سپورٹس بورڈ کی خالی اسامیوں کے لیے شفاف امتحانات اور انٹرویوز

نصیر آباد، 11 جنوری: محکمہ سپورٹس بلوچستان کی خالی اسامیوں کو پُر کرنے کے لیے نصیر آباد ڈویژن میں تحریری امتحانات اور انٹرویوز جاری ہیں۔ یہ عمل ڈائریکٹر جنرل سپورٹس بلوچستان ڈاکٹر یاسر خان بازئی کی نگرانی میں شہید عبدالغفار سیال کرکٹ گراؤنڈ…

ڈپٹی کمشنر خضدار کا صحت مراکز کا دورہ، دیہی علاقوں میں معیاری طبی سہولیات کی ہدایت

خضدار، 11 جنوری: ڈپٹی کمشنر عبدالرزاق ساسولی نے وہیر، درکھالہ اور وڈھ میں صحت مراکز کا دورہ کیا اور عوام کو بروقت طبی سہولیات کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایات دی۔ انہوں نے بیسک ہیلتھ یونٹ، ایمرجنسی کیئر، ویکسینیشن اور بنیادی تشخیص کی سہولیات…

پی پی ایچ آئی ژوب شیرانی کا ماہانہ کارکردگی اجلاس

شیرانی، 11 جنوری: پی پی ایچ آئی ژوب شیرانی کے ڈسٹرکٹ منیجر سید امان شاہ کی صدارت میں ماہانہ کارکردگی اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں ضلع بھر کے تمام بی ایچ یوز کی کارکردگی، انتظامی امور اور فراہم کردہ صحت سہولیات کا جائزہ لیا گیا۔ ڈسٹرکٹ منیجر…

ویمن اکنامک ایمپاورمنٹ اینڈومنٹ فنڈ: خواتین کی معاشی خودمختاری کی طرف تاریخی اقدام

کوئٹہ، 11 جنوری: مشیر برائے محکمہ ترقی نسواں ڈاکٹر ربابہ خان بلیدی نے کہا کہ ویمن اکنامک ایمپاورمنٹ اینڈومنٹ فنڈ محض سرکاری منصوبہ نہیں بلکہ بلوچستان کی خواتین کی معاشی و سماجی حیثیت کو مثبت انداز میں بدلنے کی انقلابی پیش رفت ہے۔ فنڈ کے…

کوئٹہ میراتھن: نوجوانوں میں کھیلوں اور صحت مند سرگرمیوں کی حوصلہ افزائی

کوئٹہ، 11 جنوری: محکمہ کھیل حکومت بلوچستان کے زیر اہتمام کوئٹہ میراتھن ریس کا شاندار انعقاد ہوا۔ ریس کا آغاز بائیکو پیٹرول پمپ، ایئرپورٹ روڈ سے ہوا، اور افتتاح مشیر کھیل و امور نوجوانان مینا مجید بلوچ نے کیا۔ سیکرٹری سپورٹس بلوچستان درا…

پروفیسر حاجی محمد عثمان کاسی بقضائے الہی اِنتقال کر گئے ہے

کویٹہ 11 جنوری پروفیسر حاجی محمد عثمان کاسی بقضائے الہی اِنتقال کر گئے ہے -وہ میجر ڈاکٹر احسان اللّٰہ خان کاسی ، حیات اللّٰہ خان کاسی (سیسشن جج ڈسٹرکٹ کچھی) کے والد ڈاکٹر محمد معصوم خان کاسی ،حاجی شہباز خان کاسی ،امان اللّٰہ کاسی ،عنایت…

اسلام آباد سیکٹر G-7/2 میں گیس سلنڈر دھماکہ، 8 افراد جاں بحق، ریسکیو آپریشن جاری

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد سیکٹر G-7/2 میں گیس سلنڈر دھماکہ، 5 افراد جاں بحق، ریسکیو آپریشن جاری اسلام آباد کے سیکٹر G-7/2 میں گیس سلنڈر دھماکے کے نتیجے میں متعدد گھروں کو نقصان پہنچا۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق گھروں سے 15 افراد کو…