پروفیسر حاجی محمد عثمان کاسی بقضائے الہی اِنتقال کر گئے ہے
کویٹہ 11 جنوری
پروفیسر حاجی محمد عثمان کاسی بقضائے الہی اِنتقال کر گئے ہے -وہ میجر ڈاکٹر احسان اللّٰہ خان کاسی ، حیات اللّٰہ خان کاسی (سیسشن جج ڈسٹرکٹ کچھی) کے والد ڈاکٹر محمد معصوم خان کاسی ،حاجی شہباز خان کاسی ،امان اللّٰہ کاسی ،عنایت اللّٰہ خان کاسی (ایڈیشینل سیکرٹری سوشل ویلفیئر & ہیومن رائٹس ڈیپارٹمنٹ )، ملک یحیٰ خان کاسی ، ڈاکٹر اشرف خان کاسی ، حاجی عبد الرحمن کاسی اور عبدالسلام کاسی کے چچا تھے ا مرحوم کی فاتحہ خوانی جامع مسجد قلعہ کاسی میں ہوگی –
Comments are closed.