ڈپٹی کمشنر جعفرآباد خالد خان کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ ایجوکیشن گروپ کا اہم اجلاس منعقد ہوا
جعفرآباد09جولائی :۔ڈپٹی کمشنر جعفرآباد خالد خان کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ ایجوکیشن گروپ کا اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں محکمہ تعلیم کے میل و فیمیل افسران سمیت دیگر افراد نے شرکت کی۔اجلاس کے دوران گرمیوں کی تعطیلات کے بعد اسکولوں میں تدریسی عمل کو…
