Daily Archives

July 9, 2025

ڈی جی آئی ایس پی آر، لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کا الجزیرہ ٹی وی چینل کو خصوصی انٹرویو

*بریکنگ* *ڈی جی آئی ایس پی آر، لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کا الجزیرہ ٹی وی چینل* کو خصوصی انٹرویو *ڈی جی آئی ایس پی آر* کے مطابق؛ "ریاستی سرپرستی میں ہونے والی دہشتگردی کو بھارت نے ایک پالیسی کے طور پر پاکستان کے خلاف اپنایا ہوا ہے"…

ترکیہ کے دفاعی وفد کا ایئر ہیڈ کوارٹرز کا دورہ

 جولائی 2025: جمہوریہ ترکیہ کے وزیر دفاع، جناب یاسر گلر کی قیادت میں ایک اعلیٰ سطحی دفاعی وفد نے آج ائیر ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد کے دورے کے دوران سربراہ پاک فضائیہ ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو سے ملاقات کی۔ ملاقات میں علاقائی سلامتی کی…

ترکیہ کے دفاعی وفد کا ایئر ہیڈ کوارٹرز کا دورہ

 جولائی 2025: جمہوریہ ترکیہ کے وزیر دفاع، جناب یاسر گلر کی قیادت میں ایک اعلیٰ سطحی دفاعی وفد نے آج ائیر ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد کے دورے کے دوران سربراہ پاک فضائیہ ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو سے ملاقات کی۔ ملاقات میں علاقائی سلامتی کی…

کراچی:بن قاسم پولیس کی بروقت کاروائی اسٹیل ملز سے قیمتی تانبہ چوری کرنے والے 2 ملزمان گرفتار، پولیس

کراچی رپورٹ میر اکبر بنگوار کراچی:بن قاسم پولیس کی بروقت کاروائی اسٹیل ملز سے قیمتی تانبہ چوری کرنے والے 2 ملزمان گرفتار، پولیس بن قاسم تھانے کی حدود میں واقع اسٹیل ملز کنٹری کلب روڈ پر خفیہ اطلاع پر کی گئی کارروائی کے دوران پولیس نے دو…

شندور پولو فیسٹیول کی فاتح ٹیم چترال اے ٹیم کے ارکان کا گورنر ہاؤس پشاور کا دورہ

شندور پولو فیسٹیول کی فاتح ٹیم چترال اے ٹیم کے ارکان کا گورنر ہاؤس پشاور کا دورہ گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی سے شندور پولو فیسٹیول کا فائنل جیتنے والی چترال اے ٹیم کی گورنر ہاؤس میں ملاقات گورنر خیبرپختونخوا نے فاتح ٹیم کو مبارکباد…

اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی قیادت میں پارلیمانی وفد کی آذربائیجان کے وزیر اعظم علی اسدوف…

اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی قیادت میں پارلیمانی وفد کی آذربائیجان کے وزیر اعظم علی اسدوف سے باکو میں ملاقات۔ اسپیکر سردار ایاز صادق نے صدر الہام علیئیف اور اسپیکر صاحبہ غفارووا سے حالیہ ملاقاتوں کو مثبت اور تعمیری قرار دیا۔ اسپیکر…

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت تمام محکموں کے انتظامی سیکرٹریز کا اہم اجلاس

کوئٹہ۔ 09 جولائی وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت تمام محکموں کے انتظامی سیکرٹریز کا اہم اجلاس گڈ گورننس اور سروس ڈلیوری کے لیے بڑے پیمانے پر اصلاحات ناگزیر ہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی اصلاحاتی ایجنڈے کو آگے…

کسی صحافی کو دھمکی دینا زبانی کلامی بھی پڑے گی مہنگی

کسی صحافی کو دھمکی دینا زبانی کلامی بھی پڑے گی مہنگی،تشدد دھمکی یا ذرائع پوچھنے پر ناقابل ضمانت مقدمہ درج ہوگا۔۔۔جرنلسٹ پروٹیکشن بل منظور ! صحافیوں کو زبانی دھمکی بھی مہنگی پڑے گی — تشدد، دھمکی یا ذرائع پوچھنے پر ناقابلِ ضمانت مقدمہ! اسلام…

نیشنل پارٹی کے سربراہ ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ سے بلوچستان یونیورسٹی آف انفارمیشن اینڈ ٹیکنالوجی کے…

نیشنل پارٹی کے سربراہ ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ سے بلوچستان یونیورسٹی آف انفارمیشن اینڈ ٹیکنالوجی کے طلباء کے وفد کی ملاقات۔ وفد نے اپنے ریسرچ پروجیکٹ کی مناسبت سے نیشنل پارٹی کے سربراہ ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ اور صوبائی صدر اسلم بلوچ سے سوالات…

اے این ایف کا ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن۔

اے این ایف کا ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن۔ 4 کاروائیوں کے دوران 3 ملزمان گرفتار ۔ کاروائیوں میں 1 کروڑ 86 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی 240.915 کلو گرام منشیات برآمد۔ گلبرگ لاہور میں واقع کوریئر آفس میں پرتگال بھیجے…