سکرنڈ رپورٹ راج کمار اوڈ سکرنڈ میں اوڈ برادری کا ایک ہنگامی اجلاس

19

سکرنڈ رپورٹ راج کمار اوڈ سکرنڈ میں اوڈ برادری کا ایک ہنگامی اجلاس زیر صدارت شیرل فقیر اوڈ منعقد ہوا جس میں اوڈ برادری نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔ اجلاس میں اوڈ برادری کی فلاح و بہبود اور ترقی کے لیے عوامی اوڈ اتحاد کی بنیاد رکھی گئی اور بارہ رکنی کمیٹی کا انتخاب کیا گیا، جس میں امتیاز اوڈ، بالم رائے، کیلا رام اوڈ، جمن مل، شبیر مل، سکندر اوڈ، رانو مل، ڈاکٹر ندیم اوڈ، سدھیر اوٖڈ، اور مُشکیش کمار کو منتخب کیا گیا۔ اس موقع پر رہنماؤں نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اوڈ برادری کو متحد کیا جائے گا۔ اوڈ برادری کو نوکریوں میں بھی نظر انداز کیا گیا ہے۔ کمیونٹی کے مسائل کے حل کے لیے کمیٹیاں بھی بنائی جائیں گی۔ یہ اتحاد سیاسی ہے لیکن فلاحی ہے۔ اس اتحاد کا دائرہ کار پورے سندھ تک پھیلایا جائے گا۔

Comments are closed.