Daily Archives

January 8, 2026

گورنر ہاؤس کوئٹہ آمد پر وزیراعظم کو گارڈ آف آنر پیش

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ، 08 جنوری: وزیراعظم محمد شہباز شریف کی گورنر ہاؤس کوئٹہ آمد پر انہیں گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔ گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل نے وزیراعظم کا استقبال کیا۔ وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ کے مطابق گورنر ہاؤس میں وزیراعظم…

وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ سرکاری دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ، 08 جنوری: وزیراعظم محمد شہباز شریف ایک روزہ سرکاری دورے پر جمعرات کو کوئٹہ پہنچ گئے۔ کوئٹہ انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز احمد بگٹی نے وزیراعظم کا پرتپاک استقبال کیا۔ اس موقع پر نائب وزیراعظم…

وفاقی وزیر پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے کہا ہے کہ حکومت تمام وزارتوں کی کارکردگی کے جائزے…

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد، 8 جنوری 2026: وفاقی وزیر پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے کہا ہے کہ حکومت تمام وزارتوں کی کارکردگی کے جائزے کے ذریعے گورننس کے نظام کو بہتر بنانے کے لیے پرعزم ہے۔ جمعرات کو پریس کانفرنس سے خطاب کرتے…

جیکب آباد تحصیل گڑھی خیرو میں مبینہ پولیس مقابلے میں ایک ملزم زخمی حالتِ میں گرفتار

جیکب آباد تحصیل گڑھی خیرو میں مبینہ پولیس مقابلے میں ایک ملزم زخمی حالتِ میں گرفتار4 ساتھی فرار قبضے سے بغیر لائسنس پسٹل برآمد ملزمان بھتہ طلبی پمپ پر فائرنگ میں ملوث تھے،پولیس تفصیلات کے مطابق جیکب آباد (رپورٹ عبدالباقی)تھانہ گڑہی خیرو کی…

خیبرپختونخوا میں پاکستان سٹیزن پورٹل کی فعالیت میں اضافہ، عوامی شکایات کا فوری ازالہ ممکن

پشاور، 8 جنوری 2026: عسکر انٹرنیشنل رپورٹ وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی نے پاکستان سٹیزن پورٹل کی اصلاحات اور فعالیت میں اضافہ کا باضابطہ آغاز کر دیا۔ وزیراعلیٰ نے پورٹل کی براہ راست ذاتی نگرانی کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ…

بلوچستان میں بجلی کی ترسیل و تقسیم کے بڑے ترقیاتی منصوبے مکمل، کیسکو کی کامیابی

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ، 8 جنوری 2026ء – کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی (کیسکو) نے بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بجلی کی ترسیل اور تقسیم کو مضبوط بنانے کے لیے متعدد اہم ترقیاتی منصوبے کامیابی سے مکمل کر لیے، یہ کام چیف ایگزیکٹو آفیسر انجینئر…

تربت یونیورسٹی میں IGFC اسکالرشپس تقسیم، مستحق طلبہ کو مالی معاونت فراہم

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ  تربت، 8 جنوری 2026 – یونیورسٹی آف تربت میں ایک خصوصی تقریب کے دوران کمانڈنٹ مکران اسکاؤٹس بریگیڈیئر عمر طاہر نے IGFC اسکالرشپس مستحق طلبہ میں تقسیم کیں۔ تقریب میں وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر گل حسن، پرو وائس چانسلر ڈاکٹر…

پنجاب میں 24 گھنٹوں میں 1009 ٹریفک حادثات، 10 ہلاک اور 1137 زخمی

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کے مطابق: لاہور، 8 جنوری 2026 پنجاب ایمرجنسی سروسز ڈیپارٹمنٹ (ریسکیو 1122) کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران صوبے کے 37 اضلاع میں 1009 ٹریفک حادثات پیش آئے، جن میں 10 افراد جان کی بازی ہار گئے جبکہ 1137 زخمی ہوئے۔ زخمی…

بلوچستان میں شدید سردی، قلات میں منفی 8 ڈگری ریکارڈ

 کوئٹہ، 8 جنوری علاقائی موسمیاتی مرکز بلوچستان کے مطابق صوبے کے بیشتر اضلاع میں موسم سرد اور خشک رہے گا، جبکہ شمالی اضلاع میں شدید سردی متوقع ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران قلات میں کم سے کم درجہ حرارت منفی 8 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا،…

زیارت میں 27 ہزار بچوں کے لیے انسداد پولیو مہم

زیارت، 8 جنوری ڈپٹی کمشنر زیارت محمد ریاض خان داوڑ کی زیر صدارت ڈی پیک اجلاس میں بتایا گیا کہ زیارت اور سنجاوی میں 2 فروری سے انسداد پولیو مہم شروع ہوگی۔ مہم کے دوران 27 ہزار بچوں کو قطرے پلائے جائیں گے۔ ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ ایک بھی بچہ رہ…