وندر میں غیر قانونی ایل پی جی فلنگ اسٹیشنز شہریوں کی جانوں کے لیے خطرہ
وندر: شہر کے مختلف علاقوں میں قائم غیر قانونی ایل پی جی فلنگ اسٹیشنز کسی بڑے حادثے کا سبب بن سکتے ہیں۔ بغیر اجازت اور حفاظتی اقدامات کے گھریلو سلنڈرز میں گیس بھرنے کا عمل جاری ہے۔
عوامی حلقوں کے مطابق ان مراکز پر نہ آگ بجھانے کے آلات موجود…
