بلوچستان میں شدید سردی، قلات میں منفی 8 ڈگری ریکارڈ

20

 کوئٹہ، 8 جنوری

علاقائی موسمیاتی مرکز بلوچستان کے مطابق صوبے کے بیشتر اضلاع میں موسم سرد اور خشک رہے گا، جبکہ شمالی اضلاع میں شدید سردی متوقع ہے۔

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران قلات میں کم سے کم درجہ حرارت منفی 8 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا، جو صوبے میں سب سے کم رہا۔

Comments are closed.