Daily Archives

January 8, 2026

سبی میں 2 تا 6 فروری پولیو مہم کی تیاری مکمل

 سبی، 8 جنوری ڈپٹی کمشنر سبی میجر (ر) الیاس کبزئی کی زیر صدارت پولیو مہم سے متعلق اجلاس منعقد ہوا، جس میں بتایا گیا کہ 2 سے 6 فروری تک 37 ہزار 991 بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے جائیں گے۔ مہم میں 285 ٹیمیں، 40 فکسڈ سائٹس اور 19 ٹرانزٹ ٹیمیں…

قلات میں 2 تا 5 فروری پولیو مہم، 39 ہزار سے زائد بچوں کو قطرے پلائے جائیں گے

قلات، 8 جنوری ڈپٹی کمشنر قلات منیر احمد درانی کی زیر صدارت پولیو مہم کے حوالے سے اجلاس منعقد ہوا، جس میں بتایا گیا کہ 2 سے 5 فروری 2026 تک چار روزہ انسداد پولیو مہم چلائی جائے گی۔ مہم کے دوران قلات کی دو تحصیلوں اور 19 یونین کونسلز میں 39…

کچھی میں غیر حاضر اساتذہ کے خلاف کارروائی کا فیصلہ

کچھی، 8 جنوری ڈپٹی کمشنر کچھی کیپٹن (ر) جمعہ داد خان مندوخیل کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ ایجوکیشن گروپ کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں ضلع بھر کے سرکاری اسکولوں کی انتظامی و تعلیمی کارکردگی کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں اساتذہ کی حاضری یقینی بنانے،…

قلعہ سیف اللہ میں تعلیم کو اولین ترجیح قرار

 قلعہ سیف اللہ، 8 جنوری 2026 ڈپٹی کمشنر ساگر کمار نے ڈسٹرکٹ ایجوکیشن گروپ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تعلیم کسی بھی معاشرے کی ترقی اور خوشحالی کی ضامن ہے۔ اجلاس میں تعلیم کے معیار، تعلیمی اداروں کی کارکردگی، اساتذہ و طلبہ کی حاضری،…

بارکھان میں قومی انسداد پولیو مہم کے انتظامات کا جائزہ

بارکھان، 8 جنوری 2026 ڈپٹی کمشنر بارکھان عبداللہ کھوسہ کی زیر صدارت اجلاس منعقد ہوا، جس میں ڈسٹرکٹ ہیلتھ افسران، پولیو آفیسرز اور تمام یونین کونسل میڈیکل افسران نے شرکت کی۔ اجلاس میں بتایا گیا کہ پولیو مہم کے دوران 51,856 بچوں کو قطرے پلانے…

قلعہ سیف اللہ میں ڈپٹی کمشنر کا دورہ، عوامی مسائل کا جائزہ

قلعہ سیف اللہ، 8 جنوری 2026 ڈپٹی کمشنر قلعہ سیف اللہ ساگر کمار نے ایس پی شاہ رخ خان کے ہمراہ تحصیل کے دور افتادہ علاقوں توئی ور، باتوزئی اور ملحقہ دیہات کا دورہ کیا۔ دورے کا مقصد ترقیاتی منصوبوں کی پیش رفت، امن و امان کی صورتحال اور عوامی…

وزیر اعلیٰ بلوچستان نے ترقیاتی بجٹ کے شفاف استعمال کا اعتراف کرایا

کوئٹہ، 8 جنوری 2026 وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ صوبے میں ترقیاتی بجٹ کے لیے مختص وسائل کا 100 فیصد شفاف اور مؤثر استعمال یقینی بنایا گیا ہے، جو بہتر منصوبہ بندی اور مالی نظم و ضبط کا ثبوت ہے۔ انہوں نے وزیر اعظم پاکستان…

وزیر اعظم نے وزیر اعلیٰ بلوچستان کو قبائلی منصب سنبھالنے پر مبارکباد دی

کوئٹہ، 8 جنوری 2026 وزیر اعظم پاکستان محمد شہباز شریف نے وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کو قبیلہ بگٹی کے چیف منتخب ہونے اور دستار بندی کی رسم کی تکمیل پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد دی۔ وزیر اعظم نے کہا کہ میر سرفراز بگٹی کی قیادت…

وزیر اعظم پاکستان نے بلوچستان میں ترقیاتی اقدامات اور امن و امان کی صورتحال کی تعریف کی

 کوئٹہ، 8 جنوری 2026 وزیر اعظم پاکستان محمد شہباز شریف نے بلوچستان کے وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی کی قیادت میں صوبائی حکومت کی جانب سے ترقی، امن و امان، سیاسی ہم آہنگی اور عوامی شکایات کے ازالے کے اقدامات کو سراہا۔ چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل…

وفاقی وزیر تخفیفِ غربت کا نِرم کا دورہ، پاکستان بیت المال کے تحت طبی معاونت کا جائزہ

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد، 08 جنوری 2026: وفاقی وزیر برائے تخفیفِ غربت و سماجی تحفظ سید عمران احمد شاہ نے نیشنل انسٹیٹیوٹ آف ری ہیبلیٹیشن میڈیسن (نِرم) کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے پاکستان بیت المال کے تحت مستحق مریضوں کو فراہم کی جانے…