فتنہ، انتہاپسندی اور مذہب کے نام پر فساد ناقابلِ قبول ہے: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
لاہور، 08 جنوری 2026:
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے واضح کیا ہے کہ ریاست ملکی سلامتی کے ساتھ کسی قسم کے کھلواڑ اور مذہب کے نام پر کسی فتنے کو پنپنے کی ہرگز اجازت نہیں دے گی۔ انہوں نے کہا کہ مذہبی ہم آہنگی، برداشت…
