Daily Archives

October 5, 2025

پشین میں غیر قانونی افغان مہاجرین کے خلاف آپریشن جاری

پشین ڈپٹی کمشنر منصور احمد قاضی نے کہا کہ صوبائی حکومت کی ہدایت پر ضلع میں غیر قانونی مقیم افغان شہریوں کے انخلا کے لیے مؤثر کارروائیاں جاری ہیں۔ غیر قانونی مکانات مسمار کیے جا رہے ہیں جبکہ سرچ آپریشن بھی روزانہ کی بنیاد پر جاری ہے۔ ڈی سی…

گوادر: سمندری طوفان “شکتی” کے پیشِ نظر ماہی گیروں کو احتیاطی ہدایات

گوادر پارلیمانی سیکرٹری برائے ماہی گیری حاجی برکت رند نے کہا ہے کہ سمندری طوفان “ ” کے باعث بلوچستان کے ساحلی علاقوں میں خطرناک صورتحال پیدا ہو سکتی ہے۔ انہوں نے ماہی گیروں کو ہدایت کی کہ 4 تا 6 اکتوبر کے دوران گہرے سمندر میں جانے سے گریز…

پشین میں امن و امان برقرار رکھنے کے لیے سخت اقدامات

پشین ڈپٹی کمشنر منصور احمد قاضی نے کہا کہ ضلع میں قانون کی بالادستی، اداروں کے تحفظ اور ریاستی رٹ کے قیام کے لیے تمام اقدامات کیے جا رہے ہیں۔ انہوں نے ہدایت کی کہ تمام افسران اپنی ذمہ داریاں دیانتداری سے انجام دیں۔ داخلی و خارجی راستوں پر…

عالمی یوم اساتذہ — اوستہ محمد کے ڈپٹی کمشنر کا خراجِ تحسین

اوستہ محمد ڈپٹی کمشنر رزاق خان خجک نے عالمی یومِ اساتذہ پر پیغام دیتے ہوئے کہا کہ ’’اساتذہ وہ چراغ ہیں جو خود جل کر دوسروں کو روشنی دیتے ہیں۔‘‘ انہوں نے کہا کہ آج ہم جس مقام پر ہیں، یہ سب اساتذہ کی تربیت، رہنمائی اور دعاؤں کا نتیجہ ہے۔ ڈی…

سبی میں فلٹریشن پلانٹ، سولر ٹیوب ویل اور سڑک کے منصوبوں کا افتتاح

سبی ڈپٹی کمشنر سبی میجر (ر) الیاس کبزئی نے ونگ کمانڈر کرنل زبیر کے ہمراہ بلوچستان اسپیشل ڈویلپمنٹ انیشیٹو (BSDI) کے تحت جدید فلٹریشن پلانٹ کا افتتاح گورنمنٹ گرلز ایلیمنٹری کالج سبی میں کیا۔ انہوں نے کہا کہ فلٹریشن پلانٹ سے نہ صرف طالبات…

متحدہ سیاسی و سماجی جماعتوں کا 11 اکتوبر کے احتجاجی مظاہرے سے بائیکاٹ کا اعلان

چمن (سید سردار محمد خوندئی بیوروچیف) — چمن کی مختلف سیاسی و سماجی جماعتوں نے اعلان کیا ہے کہ وہ 11 اکتوبر کو ہونے والے احتجاجی مظاہرے میں شرکت نہیں کریں گی۔ یہ اعلان گزشتہ روز چمن پریس کلب میں منعقدہ ایک ہنگامی پریس کانفرنس کے دوران کیا…

اوستہ محمد میں ایکسائز جعفرآباد کی بڑی کارروائی، منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام

اوستہ محمد ( خصوصی رپورٹ ) — اوستہ محمد میں ایکسائز اینڈ نارکوٹکس جعفرآباد کی ٹیم نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے سندھ اسمگل کی جانے والی منشیات کی کوشش ناکام بنا دی۔ کارروائی کے دوران ہیروئن اور چرس کی وافر مقدار برآمد کر کے ایک ملزم کو گرفتار…

ایران: ایٹمی پروگرام پر الزامات بے بنیاد

تہران (خصوصی رپورٹ ): ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا کہ ایران کے ایٹمی پروگرام میں جوہری ہتھیار شامل نہیں اور دنیا کو اس کی ضمانت دینے کے لیے تیار ہے۔ صدر نے امریکی یکطرفہ اقدامات اور یورپی کمپنیوں پر دباؤ کا ذکر بھی کیا۔

انڈونیشیا: بورڈنگ اسکول عمارت کے گرنے سے 37 طلبہ جاں بحق

جکارتہ (خصوصی رپورٹ ): مشرقی جاوا میں بورڈنگ اسکول کی عمارت گرنے سے 36 طلبہ ہلاک اور 27 لاپتہ ہیں۔ زیادہ تر طلبہ ساتویں سے گیارہویں جماعت کے تھے۔ سرچ آپریشن جاری ہے اور کرینوں کے ذریعے ملبہ ہٹایا جا رہا ہے۔