پشین میں غیر قانونی افغان مہاجرین کے خلاف آپریشن جاری

15

پشین

ڈپٹی کمشنر منصور احمد قاضی نے کہا کہ صوبائی حکومت کی ہدایت پر ضلع میں غیر قانونی مقیم افغان شہریوں کے انخلا کے لیے مؤثر کارروائیاں جاری ہیں۔
غیر قانونی مکانات مسمار کیے جا رہے ہیں جبکہ سرچ آپریشن بھی روزانہ کی بنیاد پر جاری ہے۔
ڈی سی نے کہا کہ سہولت کاروں کے خلاف بھی کارروائی ہوگی، اور عوام سے اپیل کی کہ وہ انتظامیہ کے ساتھ تعاون کریں تاکہ غیر قانونی افراد کا مکمل انخلا ممکن بنایا جا سکے۔

Comments are closed.