لاہور: وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا ہے کہ پی ٹی آ ئی والے اپنے گندے کپڑے ٹی وی پر نہ دھوئیں، اپوزیشن وہ کام نہیں کررہی جو بعض سرکاری وزرا حکومت کے خلاف خود کررہے ہیں،
اسلام آ باد: اپوزیشن جماعت مسلم لیگ (ن) نے مشیروں کو نجکاری کمیٹی سے نکالنے کا مطالبہ کر تے ہوئے کہا ہے کہ کابینہ کمیٹی برائے نجکاری میں مشیروں کوشامل کرنا آئین کی خلاف ورزی ہے،
اسلام آباد : وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا ہے کہ کورونا پر قابو پانے کیلئے موثر اقدامات ترجیح ہیں، کوشش ہے وبا کا پھیلاؤ روکنے کے ساتھ روزگا ربھی چلتا رہے۔ وفاقی وزیر اسد عمر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا صورتحال میں بہتری آ رہی ہے، اگر…
لاہور : لاہور میں زیادہ کورونا کیسز کے باعث مکمل سیل کیے گئے علاقوں کو کیسز میں کمی کے بعد کھول دیا گیا۔صوبائی محکمہ داخلہ کی جانب سے ڈیفینس، گارڈن ٹاؤن، گلبرگ، ماڈل ٹاؤن، فیصل ٹاؤن، گلشن راوی اور اندرون شہر کو کورونا کیسز زیادہ ہونے کے…
کوئٹہ : وزیراعلیٰ بلوچستان نے کورونا وائرس کے پیش نظر میٹرک اور انٹر کے طلبہ کو پروموٹ کرنے کی سمری منظور کرلی۔ ملک دیگر صوبوں کی طرح کورونا وائرس کے باعث بلوچستان میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات نہیں ہوسکے جس پر بورڈ نے بھی صوبے میں میٹرک…