Daily Archives

November 3, 2025

الیکشن کمیشن کا فیصلہ — ضلع کوئٹہ میں بلدیاتی انتخابات حسبِ شیڈول منعقد ہوں گے

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ، 3 نومبر 2025ء: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ضلع کوئٹہ میں بلدیاتی انتخابات کے التواء کی بلوچستان حکومت کی درخواست مسترد کر دی ہے۔ الیکشن کمیشن کے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق معاملے پر غور و خوض کے بعد فیصلہ کیا گیا…

افغانستان کے شمالی علاقوں میں تباہ کن زلزلہ، 20 جاں بحق، 320 سے زائد زخمی

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کابل، 3 نومبر 2025ء: افغانستان کے شمالی صوبوں میں اتوار کو آنے والے 6.3 شدت کے شدید زلزلے نے بڑے پیمانے پر تباہی مچا دی، جس کے نتیجے میں اب تک کم از کم 20 افراد جاں بحق اور 320 سے زائد زخمی ہونے کی تصدیق ہوئی ہے۔ امریکی…

قلعہ عبداللہ میں اے این ایف اور محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کی مشترکہ کارروائیاں

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ، 3 نومبر: محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن بلوچستان نے انسدادِ منشیات فورس (اے این ایف) کے تعاون سے گلستان کے کاریز اور ساگئی کے علاقوں میں کینابس ایلیمینیشن مہم کے تحت منشیات کی غیر قانونی کاشت کے خلاف مؤثر کارروائیاں…

حکومتِ بلوچستان کا 33 سال سے زیرِ قبضہ چلتن گھی مل سیل کرنے کا فیصلہ

 عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ | 3 نومبر 2025ء حکومتِ بلوچستان کا 33 سال سے زیرِ قبضہ چلتن گھی مل سیل کرنے کا فیصلہ حکومتِ بلوچستان نے 33 سال سے غیر قانونی طور پر زیر قبضہ چلتن گھی مل کو سیل کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ یہ فیصلہ وزیرِاعلیٰ بلوچستان…

اے این ایف کا ملک گیر کریک ڈاؤن — خاتون سمیت 3 ملزمان گرفتار، 37 کلو منشیات برآمد، مالیت 2 کروڑ 97…

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد | 3 نومبر 2025ء انسدادِ منشیات فورس (اے این ایف) نے ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف بڑی کارروائی کرتے ہوئے خاتون سمیت 3 ملزمان کو گرفتار کر لیا، جبکہ 37 کلوگرام منشیات برآمد کی گئی جس کی مالیت 2…

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا افغانستان میں زلزلہ سے جانی و مالی نقصان پر اظہارِ افسوس

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ پشاور | 3 نومبر 2025ء گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا افغانستان میں زلزلہ سے جانی و مالی نقصان پر اظہارِ افسوس گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے افغانستان کے شہر مزار شریف اور ملحقہ علاقوں میں آنے والے زلزلے کے…

سبی کے معروف تاجر سیٹھ اچھن میاں انتقال کر گئے

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ سبی | 2 نومبر 2025ء سبی کے معروف تاجر سیٹھ اچھن میاں مختصر علالت کے باعث کوئٹہ میں انتقال کر گئے۔ مرحوم سبی پریس کلب کے صحافی افضال رضا، میر چاکر خان رند یونیورسٹی کے چیف کیمرہ مین جمال انس، اور ڈگری کالج سبی کے محمد…

سینئر وزیر شرجیل انعام میمن کی خان گڑھ آمد، سردار مہر خاندان سے تعزیت

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ گھوٹکی | 2 نومبر 2025ء سینئر وزیر شرجیل انعام میمن کی خان گڑھ آمد، سردار مہر خاندان سے تعزیت سندھ کے سینئر وزیر اور صوبائی وزیر برائے اطلاعات، ٹرانسپورٹ و ماس ٹرانزٹ شرجیل انعام میمن خان گڑھ، گھوٹکی پہنچے جہاں انہوں نے…

درگاہ پیر ذاکری سکرنڈ میں 129واں سالانہ روحانی اجتماع — محبت، امن اور انسانیت کا پیغام اجاگر

سکرنڈ | 2 نومبر 2025ء درگاہ پیر ذاکری سکرنڈ میں 129واں سالانہ روحانی اجتماع انتہائی عقیدت، احترام اور روحانیت سے بھرپور فضا میں منعقد ہوا، جس میں ملک کے مختلف صوبوں اور دور دراز علاقوں سے ہزاروں مریدین، عقیدت مند اور روحانی فیض کے متلاشی…